-
ایران کو ہے اپنے صدر کا انتظار ۔ تصاویر
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴ان دنوں صدارتی امیدواروں کے طرفدار اپنے من پسند امیدوار کی حمایت میں مختلف شکلوں میں سرگرم عمل ہیں۔
-
یہ نعمت بٹورنے کا وقت ہے۔ تصاویر
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴احادیث میں وارد ہوا ہے کہ خداوندعالم نے اپنے انبیا کے لئے پیشہ کے طور پر زراعت کو چُنا ہے۔ اسی طرح ایک اور حدیث میں وارد ہوا ہے کہ خدا کی جانب سے آنے والا ہر نبی زراعت کیا کرتا تھا سوائے جناب ادریس کے جو کپڑوں کی سلائی کیا کرتے تھے۔بعض احادیث میں حتیٰ زراعت کرنے والوں کو زمین پر خدا کا خزانہ کہا گیا ہے۔ ہر سال اپریل مئی کے انہی دنوں میں گیہوں کی فصل کو کاٹا جاتا ہے۔ایران کے صوبے ہرمزگان کی ان تصاویر ہمیں گیہوں کو کٹنے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
پھولوں کی شکل میں قدرتی رعنائیاں ۔ تصاویر
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷ہالینڈ میں بڑے پیمانے پر پھولوں کی کاشت ہوتی ہے جو بہت ہی روح پرور مناظر آپکی نظروں کی نذر کرتی ہیں۔ (فوٹوگرافر: آلبرٹ دروس)
-
زلزلہ نے پھر تباہی مچائی ۔ تصاویر
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸ایران: ۱۳ مئی کو سنیچر کی شام شمالی خراسان صوبے میں آنے والے زلزلے نے کافی تباہی مچائی ہے۔
-
صدارتی الیکشن کا پارا ہائی ۔ تصاویر
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸ان دنوں ایران میں بارہویں صدارتی انتخابات کے نامزد امیدواروں کی انتخابی سرگرمیاں زوروں پر ہیں۔
-
ایران کی عالیشان مسجد ۔ تصاویر
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴ایران کے شہر زاہدان کی ’’مکی جامع مسجد‘‘ جو تینتیس ہزار اسکوائر میٹر کے رقبے میں پھیلی ہوئی ہے۔اس میں ۵۲ گنبد ہیں اور مرکزی گنبد کی اونچائی ۴۶ میٹر ہے۔اس مسجد کے چار اونچے اونچے مینار بھی بنائے گئے ہیں جنکی اونچائی ۹۲ میٹر ہے۔
-
رہبر انقلاب عیادت کو پہونچے! ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے تہران کے ایک اسپتال میں پہونچ کر ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی عیادت کی۔ اسکے علاوہ آپ اسپتال میں موجود ایک شہید کی والدہ، ایک جانباز کی والدہ اور ایران کے ایک بڑے ہارٹ سرجن پروفیسر تربیت کے سراہنے بھی پہونچے۔
-
پروانوں کو آیا قرار،سامرا کی ضریح تیار ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۳کئی سال کی مسلسل کوشش اور جد و جہد کے بعد بالآخر حضرت امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کے روضۂ انور کی ضریح تیار کر لی گئی۔السلام علیکم یا اھل بیت النبوہ۔
-
یہ غریب نہ ہوں تو سونا کہاں سے آئے؟! ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۱پاپوا نیو گینی نامی ایک افریقی ملک کے فری پورٹ شہر میں ایک سونے کی کان ہے جس میں ۱۳ ہزار لوگ اپنی ناچیز روزی روٹی حاصل کرنے کے لئے کام کرتے ہیں۔
-
جمکران میں منتظرین کا سیلاب ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵السلام علیک یا بقیۃ اللہ فی ارضہ و حجتہ علیٰ عبادہ۔گزشتہ شب مسجد مقدس جمکران میں مہدی منتظر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے چاہنے والوں کا سیلاب نظر آیا جو محبت و عقیدت سے لبریز ہو کراپنے آقا و مولا امام مہدی (عج) سے اپنی وفاداری کا اعلان کر رہا تھا۔