-
مجلس خبرگان کے دوسرے اجلاس کے مناظر
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۹فوٹو گیلری
-
ایثار و شہادت کی ثقافت کو فروغ دینے کی قومی کانفرنس
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۲فوٹو گیلری
-
عزت و شرف کی بڑی قیمت چکا رہے ہیں یمنی ۔ تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۰:۵۴دین اسلام کا لبادہ اوڑھنے والے یہودی،آل سعود کے ہاتھوں یمن کو بڑے وسیع پیمانے پر تباہ کر دیا گیا ہے۔مگر اسکے باوجود یمنی جیالے اپنی عزت و شرف کی خاطر میدان جنگ میں تسلیم ہونے کے بجائے،جان مال کی بازی لگا رہے ہیں اور اب تک اپنے شرف کے تحفظ کے لئے بھاری قیمت ادا کر چکے ہیں۔
-
جب سید علی کا حسینیہ نخلستان بن جاتا ہے !! ۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے بروز پیر سپاہ پاسداران کی سرکردگی میں ہر سال ترتیب دئے جانے والے زیارتی و تربیتی ٹور ’’راہیان نور‘‘ کے منتظمین سے ملاقات کی جس میں ’’امام خمینی حسینیہ‘‘ پہلی بار ایک انوکھے اور منفرد انداز میں نظر آیا۔
-
رھبر انقلاب اسلامی سے راہیان نور نامی قافلوں کے منتظمین کی ملاقات
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۴فوٹو گیلری
-
سایپا کمپنی کی نئی گاڑی کوپیک کی تقریب رونمائی
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۹فوٹو گیلری
-
شجر کاری مہم اور ایک ہزار ھیکٹر پردرخت لگانے کے پروجیکٹ کا افتتاح
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳فوٹو گیلری
-
رہائی کی دوڑ ! ۔ تصویر
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۰:۲۴جب عوام کو داعش کے چنگل سے نکل کر فرار کرنے کا موقع ملتا ہے تو پھر وہ جس حال میں بھی ہو،بھاگ پڑتے ہیں،چاہے انہیں پا پرہنہ ہو کر سنگلاخ زمین سے ہی کیوں نہ گزرنا پڑے!اس تصویر میں ایک موصلی آدمی کو دیکھا جا سکتا ہے جو داعش کے چنگل سے نکل کر عراقی فورسز کی پناہ میں پہونچنا چاہتا ہے۔
-
حال کو ماضی سے جوڑنے والا قیمتی پل تباہ ۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶ملک شام کا تاریخی شہر پالمیرا جو دنیا کے اہم ترین قدیمی ثقافتی اثاثے میں شمار ہوتا تھا،تکفیریت کی ناپاک اور منحوس سوچ کے پروردہ دہشتگرد گروہ ٹولے کی جہالت کے ہاتھوں تباہ کر دیا گیا۔ان تصاویر میں پالیمیرا کی تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں جو داعش کے قبل و بعد کی صورتحال کو بیان کر رہی ہیں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی سے آذربائیجان کے صدر کی ملاقات
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹فوٹو گیلری