رہبر انقلاب اسلامی نے بروز پیر سپاہ پاسداران کی سرکردگی میں ہر سال ترتیب دئے جانے والے زیارتی و تربیتی ٹور ’’راہیان نور‘‘ کے منتظمین سے ملاقات کی جس میں ’’امام خمینی حسینیہ‘‘ پہلی بار ایک انوکھے اور منفرد انداز میں نظر آیا۔
جب سید علی کا حسینیہ نخلستان بن جاتا ہے !! ۔ تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷ Asia/Tehran