-
تہران کی نماز جمعہ کے روح پرور مناظر
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۵فوٹو گیلری
-
کشتیاں جو مچھلیوں کی ہویلیاں بن گئیں ۔ تصاویر
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸ہر کشتی ساحل تک نہیں پہونچاتی۔بہت سی کشتیاں طوفانی لہروں کا لقمہ بن جاتی ہیں۔۔اس لئے ہر کشتی پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔دنیا میں صرف ایک کشتی ہے جس پر آنکھ بند کر کے بھروسہ کیا جا سکتا ہے اور وہ ہے اہلیبیت علیہم السلام کی کشتی۔
-
ایران میں تین روزہ پیغمبراعظم (ص) مشقوں کا اختتام
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کےشمال مشرقی علاقے میں سپاہ پاسداداران اسلامی کی تین روزہ پیغمبر اعظم (ص) مشقوں کا اختتام
-
بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کا اختتام
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۴فوٹو گیلری
-
قرآن صامت و ناطق کے سائے میں پروان چڑھتے بچے۔ تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵نجف اشرف:حرم علوی کے شعبہ قرآنیات کی جانب سے نونہالان قوم کے لئے سجائی گئی ایک خوبصورت محفل قرآنی،جس میں ننہے بچے قرآن صامت کے ساتھ قرآن ناطق کی بارگاہ میں حاضر ہوئے ہیں۔
-
ایران کے وزیر دفاع سےخارجہ امور میں پاکستانی وزیراعظم کے مشیرکی ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۷فوٹو گیلری
-
جدید ڈیزائن کےفجرملبوسات کی نمایش
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۱فوٹو گیلری
-
عالمی فلسطين كانفرنس - تصاویر -2
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹دارالحكومت تہران ميں آج منگل كے روز چھٹی بين الاقوامی فلسطين كانفرنس کا انعقاد ہوا- رہبر انقلاب اسلامی نے غیر ملکی وفود سے نزدیک سے ملاقات کی
-
رہبرانقلاب فلسطین کانفرنس میں حاضر ہوئے ۔ تصاویر 1
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۹تھران: آج منگل کے روز فلسطین کی حمایت میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا۔افتتاحی تقریر رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے فرمائی۔
-
ایران: بارش اور سیلاب کے باوجود تخت جمشید محفوظ
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۳ایران کے صوبے فارس میں طوفانی بارش اور سیلاب کے باوجود تخت جمشید محفوظ رہا شاید اس کی وجہ عمارت کی ساخت اوراس علاقے میں 2500 سال قبل جو نہریں بنائی گئی تھیں اور نکاسی آب کا جو انتظام کیا گيا تھا ایک گھنٹے تک پانی جمع رہنے کے باوجود اسے کچھ نہیں ہوا۔