SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • ایران کے دور دراز علاقوں میں موبائل کووڈ ویکسین سروس کا آغاز

    ایران کے دور دراز علاقوں میں موبائل کووڈ ویکسین سروس کا آغاز

    Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴

    ایران کے دور دراز علاقوں میں میڈیکل اسٹاف نے موبائل کوویڈ 19 ویکسینیشن سروس کا آغاز کردیا گیا ہے ، اس سلسلے میں ملک کے دور دراز علاقوں میں ماہر طبّی عملہ گاؤں دیہاتوں میں کووڈ 19 ویکسین کی آگاہی مہم کے ساتھ لوگوں کی ویکسینیشن میں کر رہا ہے۔

  • تہران میں حجاب  مصنوعات کی نمائش کا انعقاد

    تہران میں حجاب مصنوعات کی نمائش کا انعقاد

    Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹

    تہران کے مصلی امام خمینی رح میں خواتین کے پردے اور حجاب کے حوالے سے مختلف لباس اور اسلامی پردے میں استعمال ہونے والی مصنوعات کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

  • تہران کے توچال کمپلیکس میں اسکی ٹریک کی تیاری کا آغاز

    تہران کے توچال کمپلیکس میں اسکی ٹریک کی تیاری کا آغاز

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹

    حالیہ چند دنوں میں تہران کے پہاڑی سلسلے توچال میں برفباری کے بعد توچال کمپلیکس میں اسکی ٹریک کی تیاری کا آغاز ہوگیا ہے جس میں برف کو ہموار کرنے کے علاوہ راستوں کو بھی درست کیا گیا ، جبکہ دس نومبر 2021 بروز بدھ سے اسکی ٹریک کو کھلاڑیوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

  • ایران میں ذوالفقار 1400 فوجی مشقوں کا انعقاد

    ایران میں ذوالفقار 1400 فوجی مشقوں کا انعقاد

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱

    ایران کی مسلح افواج ، ذوالفقار چودہ سو فوجی مشقوں کے اہم اور اصل مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔

  •  تہران میں  ایران پاکستان مشترکہ تجارتی کمیٹی کا نواں اجلاس 

     تہران میں  ایران پاکستان مشترکہ تجارتی کمیٹی کا نواں اجلاس 

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۴

    تہران میں ایران پاکستان مشترکہ تجارتی کمیٹی کے نویں اجلاس کے اختتامی سیشن میں پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر تجارت، عبد الرزاق داؤد اور ایران کے وزیر صنعت، معدنیات و تجارت سید رضا فاطمی امین نے باہمی تجارتی اور اقتصادی لین دین کے فروغ اور اس میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • تہران میں موسم خزاں کی بارش کے مناظر

    تہران میں موسم خزاں کی بارش کے مناظر

    Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۸

    کئی مہینوں کے انتظار کے بعد بلآخر ہفتہ چھ نومبر سے تہران اور اس کے مضافات میں موسم خزاں کی بارش کا آغاز ہوگیا، رحمت الہی کے شروع ہوتے ہیں عوام نے اللہ کا شکر ادا کیا اور لوگوں کے چہرے خوشی سے جھوم اٹھے۔ ہر کوئی اس نعمت و رحمت الہی پر اللہ  تعالی کا شکر ادا کررہا ہے۔

  • ایران میں گوشت کی صنعت میں ترقی و پیشرفت

    ایران میں گوشت کی صنعت میں ترقی و پیشرفت

    Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸

    انقلاب اسلامی مستضعفین فاؤنڈیشن سے وابستہ پروٹین آئیٹم کی کمپنی سینا نے مستضعفین فاؤنڈیشن کے پیداواری یونٹس کو فروغ دینے اور گوشت کی صنعت کو وسعت دینے میں اہم کردار ادا کررہی ہے اور پروٹین کے مختلف یونٹس کو ترقی و پیشرفت سے ہمکنار کررہی ہے۔

  • یوم اللہ 13آبان کےاجتماع کی منتخب تصاویر

    یوم اللہ 13آبان کےاجتماع کی منتخب تصاویر

    Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھی۔ تیرہ آبان مطابق 4 نومبر آج میں عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔  قابل ذکر ہے کہ تیرہ آبان  انیس سو اناسی میں ایرانی طلباء نے، ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکہ کی مختلف سازشوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تہران میں امریکہ کے سفارت خانے ( جاسوسی کے اڈے)  پرقبضہ کیا تھا۔ 

  • سپاہ محمد رسول ص کی فوجی مشقیں

    سپاہ محمد رسول ص کی فوجی مشقیں

    Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸

    سپاہ محمد رسول ص کے اسپیشل یونٹ فاتحین کی پہلی بنی اکرم ص فوجی مشقیں ایران کے دارالحکومت تہران کے مشرق میں واقع علاقے میں منعقد ہوئیں۔  اس فوجی مشقوں میں سپاہ کے مختلف یونٹوں نے اپنی پیشہ وارانہ خدمات کا مظاہرہ کیا۔

  • شیراز میں باغات سے انار توڑے جارہے ہیں

    شیراز میں باغات سے انار توڑے جارہے ہیں

    Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۰

    شیراز کے قصر الدشت کے یاقوتی انار فارس صوبے کے معروف ترین انار شمار ہوتے ہیں۔ قصرالدشت محلے کے انار کے باغات سے انار توڑنے کا آغاز ہر سال ہجری شمسی سال کے مہر مہینے سے ہوجاتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران کا کہنا: خطے کے ممالک اپنے مسائل خود حل کر سکتے ہیں، کسی ثالثی کردار کی ضرورت نہیں
    صدر ایران کا کہنا: خطے کے ممالک اپنے مسائل خود حل کر سکتے ہیں، کسی ثالثی کردار کی ضرورت نہیں
    ۴۲ minutes ago
  • حزب اللہ لبنان کا بیان: ایران "گریٹر اسرائیل" منصوبے کی تکمیل میں رکاوٹ ہے
  • فلسطینیوں کے ساتھ عالمی طاقتیں مذاق کر رہی ہیں: فضل الرحمان کی حافظ نعیم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
  • اسرائیلی افواج غزہ سے نکلیں، صورتحال ناقابل برداشت
  • یمن کے رہبر انقلاب کا انتباہ: اسلام دشمن قوتوں نے سافٹ وار شروع کر رکهی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS