-
آلو، سدابہار اور سب کا وفادار۔ تصاویر
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹آلو، خدائے سبحان کی دی ہوئی ایک ایسی نعمت ہے جس کا شمار سدابہار وفادار اور ہر دلعزیز سبزیوں میں ہوتا ہے۔
-
ارس علاقے کے موسم خزاں کے مناظر
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کا آزاد تجارتی علاقہ ایران کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ شهر جلفا اس علاقے کا مرکز ہے کہ جو ارس کے کنارے میں واقع ہے ۔
-
مریوان میں 15 واں اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲مریوان میں 15 واں اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول منعقد ہوا جس میں فنکاروں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا اس فیسٹیول کے پہلے دن بارہ شو پیش کیئے گئے۔
-
تجہیز و تکفین سے متعلق خدمات کی نمائش۔ تصاویر
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷تجہیز و تکفین سے متعلق خدمات کی نمائش روس کے دارالحکومت ماسکو کے ’’ایکسپو سینٹر‘‘ میں لگائی گئی ہے جہاں کفن، تابوت، قبر اور سنگِ قبر کے مختلف اور دلچسپ ماڈل پیش کئے گئے ہیں۔ کاش انسان پسِ مرگ کے مراحل کی تیاری سے زیادہ خود مرنے اور اسکے بعد شروع ہونے والی ابدی زندگی کی تیاری بھی اسی اہتمام سے کرتا تو آج دنیا کا رنگ ہی کچھ اور ہوتا!
-
ایران میں تاریخی گاڑیوں کے میوزیم کا افتتاح
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷ایران میں وزیر ثقافت و سیاحت کی موجودگی میں تاریخی و قدیمی گاڑیوں کے میوزیم کا افتتاح ہوا اس میوزیم میں دنیا کی نایاب و منفرد گاڑیوں کو نمائش کے لئے رکھا گیا ہے۔
-
تہران میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا دوسرا اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ وہاں قیام امن اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔ اجلاس کی افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا دارومدار افغانستان میں امن و استحکام کے قیام پر ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۹پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، ترکمنستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف تہران میں ہونے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔ 26 اکتوبر 2021 بروز منگل ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے غیر ملکی مہمانوں کا استقبال کیا، دونوں ملکوں کے وزراء خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی ، اسی طرح منگل کی شام تاجیکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مهرالدین بھی اس اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات(تصاویر)
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷اتوار 17 ربیع الاول 1443 ہجری قمری مطابق 24 اکتوبر 2021 عیسویں پیغمبر رحمت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم اور حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت اور ہفتۂ وحدت اسلامی کے موقع پر، اعلی حکام اور بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے ملکی اور غیر ملکی مہمانوں نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں اتحاد کو قرآنی اصول اور فریضہ قرار دیا۔
-
زنجان - ابہر میں موسم خزاں کے خوبصورت مناظر
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲زنجان - ابہر میں موسم خزاں کے خوبصورت مناظر
-
تہران میں بیس مہینے بعد نماز جمعہ کا انعقاد
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بیس ماہ بعد پہلی بار دارالحکومت تہران کی مرکزی نماز جمعہ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت کے بعد مارچ دوہزار انیس میں تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے اجتماعات کا انعقاد روک دیا گیا تھا۔ تاہم اب نیشنل کورونا کنٹرول ہیڈ کوارٹر نے ملک گیر ویکسی نیشن مہم کی کامیابی بعد، تہران میں نماز جمعہ کے انعقاد کی اجازت دے دی ہے۔