SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • برفانی راستوں کے بہادر

    برفانی راستوں کے بہادر

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷

    ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے میں شدید برفباری کے نتیجے میں شہروں کے درمیان راستے بند ہوگئے ، صوبے کی رابطہ شاہراہوں کو کھولنے کے لئے روڈ ورکرز نے اپنا کام شروع کردیا ہے اور شدید سردی کے باوجود یہ بہادر اور دلیر کارکن راستوں کو کھولنے میں مصروف ہیں۔

  • ہمدان کا گنجنامہ آبشار منجمد

    ہمدان کا گنجنامہ آبشار منجمد

    Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶

    دموسم سرما میں حالیہ بارش اور برفباری  کے ساتھ ہی شدید سردی کے نتیجے میں ہمدان کا گنجنامہ آبشار یخ بستہ ہوگیا جس نے اس آبشار کی خوبصورتی میں اضافہ کے ساتھ سیاحوں کی توجہ کو اپنی طرف مبزول کیا ہے۔ 

  • تبریز میں اسکولز کھل گئے

    تبریز میں اسکولز کھل گئے

    Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴

    ایران کے شہر تبریز میں پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا ہے اور پہلی اور دوسری جماعت کے طالب علموں کے والدین بچوں کو اسکول بھیجنے یا نہ بھیجنے میں بااختیار ہیں۔

  • اقتدار 99 فوجی مشقیں-2

    اقتدار 99 فوجی مشقیں-2

    Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴

    ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 فوجی مشقیں منگل سے مکران کے ساحلوں پر شروع ہوئی ہیں

  • ایران کی بری فوج کی

    ایران کی بری فوج کی "اقتدار 99" فوجی مشقیں-1

    Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 فوجی مشقیں مکران کے ساحلوں پر شروع ہوگئی ہیں۔

  • غم فاطمہ س میں تہران عزادار

    غم فاطمہ س میں تہران عزادار

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵

    تہران کے ہفت تیر اسکوائر میں کورونا وائرس کے ایس او پیز کی مکمل پابندی کےساتھ دختر رسول خدا حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں عزاداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

  • پیغمبراعظم ص 15 فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ

    پیغمبراعظم ص 15 فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ

    Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبر اعظم پندرہ عظیم فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ اٹھارہ سوکلو میٹر کے فاصلے سے دشمن کے بڑے بحری جہاز کو تباہ اور دور مار میزائلوں کی اسٹریٹیجک اقدام کی کامیاب کاروائیوں کے ساتھ انجام پایا۔

  • مازندران میں مہاجرپرندوں کی تعداد میں اضافہ

    مازندران میں مہاجرپرندوں کی تعداد میں اضافہ

    Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶

    ہجرت کرنے والے ہنسوں نے دنیا کے سرد خطوں سے 5000 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرکے موسم سرما صوبہ مازندران کی سورخرود جھیل  میں گزارنے کے لئے ڈیرے ڈال دیئے ہیں ۔

  • انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ مقابلے

    انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ مقابلے

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹

    انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ کے مقابلے دیزین يوانئٹ میں منعقد ہوئے ، جو بدھ 13 جنوری کو کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں کے اعلان کے ساتھ خۃم ہوگئے۔

  • اقتدار ۹۹ بحری فوجی مشقیں

    اقتدار ۹۹ بحری فوجی مشقیں

    Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰

    ان فوجی مشقوں کے موقع پر بدھ 13 جنوری کو میزائیل لانچر بحری جہاز بحریہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کی مسلح فوج کے کمانڈر جنرل محمد باقری ، کمانڈر انچیف آف آرمی میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی، بحریہ کے چیف ایڈمرل حسین خانزادی نے شرکت کی یہ تقریب کا انعقاد بحریہ کے کنارک سینٹر میں ہوا۔ 

Show More
خاص خبریں
  • شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    ۱۱ hours ago
  • پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

  • Video |

    ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

  • فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

  • ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS