-
ھیرکانی جنگلات کے خوبصورت مناظر
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸موسم خزاں کے آخری مہینے میں ھیرکانی کے قدیمی تاریخی جنگلات کی دلنشین تصاویر دینے والوں کو حیران کردیتی ہیں
-
شہید فخری زادہ کی تشییع، نماز اور تدفین
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے نامور جوہری سائنسدان اور وزارت دفاع کے شعبہ تحقیقات و جدید کاری کے سربراہ ڈاکٹر محسن فخری زادے کو پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔
-
نسل پرستی مخالف آگ میں سلگھ اٹھا فرانس۔ تصاویر
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶فرانس؛ ایک سیاہ فام کے پولیس کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد فرانس میں ملکی سطح پر نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے دوران اب تک دسیوں افراد زخمی اور سے زائد افراد کے گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
امریکہ، غذا حاصل کرنے کے لئے لمبی قطاریں
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰امریکہ میں جہاں کورونا نے تباہی مچا رکھی ہے وہیں اسکے نتیجے میں لوگوں کی معیشت خاصی متاثر ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ان دنوں امریکہ کے مختلف علاقوں میں مفت راشن پیکجز اور حتیٰ فوڈ پیکس لینے کے لئے لوگوں کی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں۔ امریکہ میں بھوک کا مقابلہ کرنے والی سب سے بڑی تنظیم ’فیڈنگ امریکہ‘ کی رپورٹ کے مطابق اس سال پانچ کروڑ سے زائد امریکیوں کو بھوک کے خطرے کا سامنا ہے۔
-
لیجئے اب سونے کا ہوٹل بھی بن گیا!
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶ویتنام کے دارالحکومت ہانوئی میں بیس کروڑ ڈالر کی لاگت سے سونے کا ایک ہوٹل بنا ہے۔ جس کے ظاہر کو آراستہ کرنے کے لئے سونے کا استعمال کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ ہوٹل کے اندر کا ساز و سامان بھی سونے کا بنایا گیا ہے اور حتیٰ غذاؤں میں بھی سرو کرتے وقت سونے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ فرعون و شداد کی یاد دلانے والا یہ ہوٹل اپنی نوعیت کا دنیا میں پہلا ہوٹل ہے۔
-
اردبیل میں برفباری کے مناظر
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱موسم خزاں کے چھٹے روز ایران کے شہر اردبیل میں برفباری سے وسیع علاقے سفید پوش ہوگئے۔
-
غاصب صیہونیوں کی دہشتگردی ۔ تصاویر+ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷غاصب صیہونی دہشتگردوں نے غیر قانونی بستیوں کی تعمیر اور فلسطینی علاقوں کو ہتھیائے جانے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر دھاوا بولا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ یہ احتجاج مقبوضہ فلسطین کے الاغوار علاقے میں کیا گیا جس کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے ایک زخمی فلسطینی کو ایمبولینس سے زبردستی کھینچ کر باہر نکالنا چاہا، تاہم فلسطینیوں اور میڈیکل اسٹاف کی مزاحمت کے سامنے انہیں پیچھے ہٹنا پڑا۔
-
ہمدان میں برفباری کے مناظر
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۱ہمدان میں حالیہ برفباری نے موسم خزاں میں موسم سرما کے رنگ بھر گئے ہیں۔
-
خراسان جنوبی کے باغات میں زرشک کی کثائی
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱زرشک ایران کے صوبے خراسان جنوبی کی اہم زراعی اجناس میں سے ایک ہے۔ زرشک اس صوبے میں سترہ ہزار سات سو چھبیس ایکڑ رقبے پر کاشت کی جاتی ہے۔
-
فرزند رسول (ع) کے روضہ اقدس میں برف باری کے دلکش مناظر
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷فوٹو گیلری