SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے جاری ہے زیارت کا سلسلہ

    ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے جاری ہے زیارت کا سلسلہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵

    تقریبا دو ماہ کے وقفے کے بعد ایران کے مقامات مقدسہ کو چند روز قبل کھول دیا گیا ہے تاہم طبی اصولوں اور ایس او پیز کا خیال رکھنے پر بدستور زور دیا جا رہا ہے اور زائرین کرام لازمی ہدایات کا خیال رکھتے ہوئے زیارات میں مصروف ہیں۔

  • امریکی مظاہرین نے سیاٹل شہر کی خودمختاری کا اعلان کیا

    امریکی مظاہرین نے سیاٹل شہر کی خودمختاری کا اعلان کیا

    Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱

    امریکی مظاہرین نے سیاٹل شہر کی خودمختاری کر دیا ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان چند روز سے جاری جھڑپوں کے بعد اب سیاٹل کے پولیس اسٹیشین خالی پڑے ہیں اور وہاں کوئی اہلکار موجود نہیں اور اس شہر کا کنٹرول عوام کے ہاتھ میں آگیا ہے۔ امریکی صدر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے ایک بار پھر سیاٹل (‎Seattle) کے مظاہرین کو دہشتگرد قرار دیا اور مظاہرین سے فوری طور پر شہر کا کنٹرول سکیورٹی فورسز کو دینے اور شہر سے نکل جانے کا مطالبہ کیا۔

  • اپنے محبوب کمانڈر کی یاد میں فلسطینی جوانوں کی پریڈ

    اپنے محبوب کمانڈر کی یاد میں فلسطینی جوانوں کی پریڈ

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰

    فلسطین/غزہ؛ مزاحمتی تنظیم کے فوجی بازو سرایا القدس سے وابستہ فلسطینی جوانوں نے فوجی پریڈ انجام دے کر جہاد اسلامی فلسطین کے سابق سربراہ رمضان عبد اللہ کی امنگوں سے تجدید عہد کرتے ہوئے آزادی فلسطین کی راہ میں انکی جانفشانیوں اور جد و جہد کو خراج عقیدت پیش کیا۔ فلسطینی رہنما اور تحریک جہاد اسلامی کے سابق جنرل سیکریٹری رمضان عبد اللہ سات جون کو بیماری کے سبب انتقال کر گئے جس پر رہبر انقلاب اسلامی اور صدر جمہوریہ سمیت ایران اور دیگر ممالک کے اعلیٰ حکام نے تعزیتی پیغامات جاری کئے ہیں۔

  • نرس جس نے صحت کی پاسبانی کرتے ہوئے جان دی

    نرس جس نے صحت کی پاسبانی کرتے ہوئے جان دی

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱

    شیرین صفوی نامی ایک خاتون نرس جو کورونا وائرس کی ابتدا سے تہران کے بقیه الله (عج) اسپتال میں سرگرم خدمت رہیں، گزشتہ روز خود کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔ شہیدہ شیرین صفوی کو انکے ساتھیوں اور اسپتالوں کے عہدے داروں نے جمعرات کے روز آخری سفر کے لئے رخصت کیا۔

  • میں سانس نہیں لے سکتا / کیری کیچر گیلری

    میں سانس نہیں لے سکتا / کیری کیچر گیلری

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶

    تہران؛ ’’میں سانس نہیں لے سکتا‘‘ کے زیر عنران ایک کیری کیچر گیلری سجائی گئی جس میں ملک کے 45 آرٹسٹوں نے 72 معنیٰ دار خاکے تیار کئے اور ان خاکوں میں امریکہ میں اقلیتوں کے خلاف جاری نسل پرستی اور ظلم و تشدد کا عکس ڈھالنے کی کوشش کی گئی۔

  • آرمینیا کی خیانت پر ایرانی طلبہ کا احتجاج

    آرمینیا کی خیانت پر ایرانی طلبہ کا احتجاج

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹

    تہران؛ گزشتہ روز بعض یونیورسٹیوں کے طلبہ نے آرمینیا کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی اجتماع کیا۔حال ہی میں آرمینیا نے مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کیا ہے۔ مظاہرین نے غاصب صیہونی ٹولے کے پرچم کو نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کے خلاف اسکے جارحانہ اور غاصبانہ اقدامات کی سخت مذمت کی۔

  • فلسطن ایک صدی پہلے کیسا تھا؟ ۔ تصاویر

    فلسطن ایک صدی پہلے کیسا تھا؟ ۔ تصاویر

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰

    ٹیلیگراف ویب سائٹ نے مغربی ایشیا کی ایک سو تیس سال پرانی کچھ ایسی رنگین تصاویر کی رونمائی کی ہے جنہیں تاریخ کی اولیں رنگین تصاویر میں شمار کیا جا سکتا ہے۔ ان تصاویر میں فوٹو کروم ٹیکنک کا استعمال کیا گیا ہے۔

  • کورونا کا پتہ لگا سکتے ہیں یہ کتے ۔ تصاویر

    کورونا کا پتہ لگا سکتے ہیں یہ کتے ۔ تصاویر

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰

    ایران؛ دارالحکومت تہران کے قریب واقع شہر، شہریار میں SK 9 نامی ایک مرکز ہے جو خاص مقاصد کے لئے کتوں کی تربیت کرتا ہے۔ ان مقاصد میں زلزلہ سمیت قدرتی آفات کے موقع پر ریسکیو آپریشن، منشیات کا پتہ لگانے اور بعض بیماریوں منجملہ کورونا وائرس کی تشخیص کا عمل بھی شامل ہے۔ اس مرکز میں 6 ٹرینر ہیں جو 20 کتوں کو مختلف مقاصد کے لئے ٹریننگ دیتے ہیں۔ مرکز کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کورونا کی تشخیص کے لئے ان کتوں کو آزمایا گیا تو انہوں نے 65.5 فیصد تک درست نتیجہ دیا۔

  • خمینی، زندہ و جاوید حقیقت!

    خمینی، زندہ و جاوید حقیقت!

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶

    بانی انقلاب اسلامی خمینی بت شکن، حضرت روح اللہ الموسوی وہ ہستی ہے جس کی رحلت کو اکتیس برس گزر گئے مگر وہ ایران عوام کے علاوہ دنیا کے حریت پسندوں کے دلوں و دماغ، انکے افکار و نظریات، انکے مکانوں اور مراکز کی در و دیوار پر آج بھی زندہ ہے۔ یہی وہ ذات ہے جس نے دور حاضر میں دنیا کو سامراج اور ظلم و استبداد کی خوگر بڑی طاقتوں کے سامنے کھڑا ہونا سکھایا۔ اس لئے جب تک دنیا میں سامراجی طاقتوں بالخصوص شیطان بزرگ امریکہ کے خلاف محاذ آرائی جاری رہے گی، فرزندِ کربلا خمینی کبیر بھی زندہ و پائندہ رہے گا۔

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو کچلنے کی قسم کھائی! ۔ تصاویر

    ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو کچلنے کی قسم کھائی! ۔ تصاویر

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹

    ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک تقریر کی اور اس سے پہلے کہ وہ تقریر ختم کر کے وائٹ ہاوس کے حدود سے باہر نکلتے، وائٹ ہاؤس کے اطراف میں تعینات سیکورٹی فورسز اور فوجی دستوں نے پر امن مظاہرین پر آنسو گیس کے گولوں اور لاٹھی ٹھندوں سے حملہ کیا۔ ٹرمپ اپنی تقریر ختم کرنے کے بعد بغیر بتائے سخت سکیورٹی حصار میں سڑک پر نکل آئے اور پیدل سینٹ جان چرچ تک جانے کے بعد انجیل ہاتھ میں لے کر قسم کھائی کہ نسل پرستی اور امریکی پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرہ کر رہے ملکی عوام سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    بقائی: جنگ میں مال غنیمت کا دعوی کرنے والے کو پہلے جنگ جیتنی ہوتی ہے

    ۶ hours ago
  • ایران: ٹرمپ اب اس معاہدے کے لئے التماس کر رہے ہیں جسے خود وہ ختم کر چکے ہیں

  • ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

  • ایران،یوریشین اکنامک یونین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے : وزیر تجارت

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS