امریکی مظاہرین نے سیاٹل شہر کی خودمختاری کا اعلان کیا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i367593-امریکی_مظاہرین_نے_سیاٹل_شہر_کی_خودمختاری_کا_اعلان_کیا
امریکی مظاہرین نے سیاٹل شہر کی خودمختاری کر دیا ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان چند روز سے جاری جھڑپوں کے بعد اب سیاٹل کے پولیس اسٹیشین خالی پڑے ہیں اور وہاں کوئی اہلکار موجود نہیں اور اس شہر کا کنٹرول عوام کے ہاتھ میں آگیا ہے۔ امریکی صدر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے ایک بار پھر سیاٹل (‎Seattle) کے مظاہرین کو دہشتگرد قرار دیا اور مظاہرین سے فوری طور پر شہر کا کنٹرول سکیورٹی فورسز کو دینے اور شہر سے نکل جانے کا مطالبہ کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱ Asia/Tehran
  • امریکی مظاہرین نے سیاٹل شہر کی خودمختاری کا اعلان کیا