-
امریکہ نے شیخ النمر کو پھانسی دینے کے نتائج پر سعودی عرب کو خبردار کیا تھا، وائٹ ہاؤس
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے معروف عالم دین کو پھانسی دینے کے نتائج کے بارے میں ریاض کو خبردار کیا تھا۔
وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے معروف عالم دین کو پھانسی دینے کے نتائج کے بارے میں ریاض کو خبردار کیا تھا۔