-
اتحاد کا تحفظ تمام مسلمانوں کا فرض ہے! ۔ پوسٹر
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں کہ اتحاد و بھائی چارے کا تحفظ تمام مسلمانوں کا فرض ہے اور مسلمان چاہے وہ شیعہ ہو یا سنی، اسے ہر اس عمل سے پرہیز کرنے کی ضرورت ہے جس سے اتحاد و بھائی چارے کو نقصان پہونچنے کا خدشہ ہو۔
-
ایرانی عوام کا اتحاد امریکا کے مقابلے میں ایران کی فتح کا راز ہے، خطیب جمعہ تہران
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا کے مقابلے میں ایرانی عوام کی کامیابی پر تاکید کی ہے۔
-
فرقہ واریت کے خلاف جدوجہد پراہل حدیث عالم کی تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نے فرقہ واریت کے خلاف جدوجہد پر تاکید کی ہے۔
-
ایکتا کی طاقت ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶ایکتا کی طاقت ۔ (پیشکش:نصر ٹی وی)
-
رہبر انقلاب اسلامی : سازشوں پر غلبہ پانے کا واحد راستہ اتحاد و ہمدلی ہے
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای سے اتوار کو، ملک کے اعلی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں، بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین اور عوام نے ملاقات کی- یہ ملاقات، رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر انجام پائی-
-
طلوع نیرین مبارک ہو!
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵۱۷ ربیع الاول سنہ ایک عام الفیل کو پیغمبر صادق حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکۂ مکرمہ میں جبکہ ۱۷ ربیع الاول سنہ ۸۳ ہجری کو امام جعفر صادق علیہ السلام مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔یہ مبارک اور پر مسرت موقع سبھی مسلمانوں کو مبارک ہو!
-
۳۲ ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس ۔ تصاویر
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸ایران کے دارالحکومت تہران میں 32 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس شروع ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی سمیت ۳۰۰ ملکی و غیر ملکی اعلی شخصیات شریک ہیں-
-
اختلافات میں کمی اور فلسطین کے کاز کی حمایت میں تنظیموں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۲فوٹو گیلری
-
تہران میں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۳ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے تھوڑی دیر قبل 32 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی اور دیگر اعلی شخصیات کی شرکت سے شروع ہوگئی۔
-
امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کو شکست ہوئی
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا ایک پیغام یہ بھی ہے کہ امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کو مزاحمتی محاذ سے شکست ہوئی ہے۔