SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وحدت

  • طلوع نیرین مبارک ہو!

    طلوع نیرین مبارک ہو!

    Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵

    ۱۷ ربیع الاول سنہ ایک عام الفیل کو پیغمبر صادق حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکۂ مکرمہ میں جبکہ ۱۷ ربیع الاول سنہ ۸۳ ہجری کو امام جعفر صادق علیہ السلام مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔یہ مبارک اور پر مسرت موقع سبھی مسلمانوں کو مبارک ہو!

  • ۳۲ ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس ۔ تصاویر

    ۳۲ ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس ۔ تصاویر

    Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸

    ایران کے دارالحکومت تہران میں 32 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس شروع ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی سمیت ۳۰۰ ملکی و غیر ملکی اعلی شخصیات شریک ہیں-

  •  اختلافات میں کمی اور فلسطین کے کاز کی حمایت میں تنظیموں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس

    اختلافات میں کمی اور فلسطین کے کاز کی حمایت میں تنظیموں کے کردار سے متعلق عالمی کانفرنس

    Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۲

    فوٹو گیلری

  • تہران میں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس

    تہران میں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس

    Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۳

    ایران کے دارالحکومت تہران میں اب سے تھوڑی دیر قبل 32 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی اور دیگر اعلی شخصیات کی شرکت سے شروع ہوگئی۔

  • امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کو شکست ہوئی

    امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کو شکست ہوئی

    Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۱

    تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا ایک پیغام یہ بھی ہے کہ امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کو مزاحمتی محاذ سے شکست ہوئی ہے۔

  • یا مصطفیٰ محمد (ص)/ سامی یوسف ۔ ویڈیو

    یا مصطفیٰ محمد (ص)/ سامی یوسف ۔ ویڈیو

    Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶

    ہفتہ وحدت اور سرکار رسالتمآب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے ایام ولادت کی مناسبت پر ترکی کے معروف گلوکار سامی یوسف کی شاندار قوالی۔

  • اختلاف اور تفرقہ - حدیث  پیغمبر اکرم ص

    اختلاف اور تفرقہ - حدیث پیغمبر اکرم ص

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۶

    عید میلاد النبی اورہفتہ وحدت کی مناسبت پر تمام اہل ایمان کو تہ دل سے تبریک اورتہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • مٹھی بھرتکفیری مسلمانوں کی وحدت کے خلاف

    مٹھی بھرتکفیری مسلمانوں کی وحدت کے خلاف

    Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۰

    شیعہ سنی علماء کرام نے کہا ہے کہ پاکستان میں تکفیری سوچ کے حامل مٹھی بھر دہشتگرد عناصر کو محب رسول (ص) شیعہ سنی عوام پر مسلط کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔

  • ایران میں عالمی اتحاد امت کانفرنس

    ایران میں عالمی اتحاد امت کانفرنس

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۰

    آیت اللہ محسن اراکی نے کہا کہ کانفرنس کے مندوبین ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات بھی کریں گے

  • کربلائے معلی میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس

    کربلائے معلی میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس

    Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۶

    عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں امام حسین علیہ السلام چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا اور مفکرین نے اربعین کو مسلمانوں میں اتحاد و اخوت و برادری، ظلم کی مخالفت اور انصاف پسندی کا مظہر قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ناگویا ایشین پیرا گیمز اختتام پذیر، ایران ایران چھٹے مقام پر

    ناگویا ایشین پیرا گیمز اختتام پذیر، ایران ایران چھٹے مقام پر

    ۵ minutes ago
  • 12 ملکوں کی طرف سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی مذمت

  • ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

  • اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS