-
کرگل میں میلاد نبی اورہفتہ وحدت کا آغاز
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا خواہاں ہے
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بعض طاقتیں دہشت گردی کو فروغ دیکر خطے میں رخنہ اندازی کرنا چاہتی ہیں جبکہ ایران، اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا خواہاں ہے۔
-
اہل بیت (ع) سے محبت تکفیری گروہوں کی تشکیل میں رکاوٹ
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے کہا ہے کہ دنیا میں تکفیریت اور سلفی گری کو روکنے کا بہترین راستہ اہل بیت (ع) سے محبت اور باہمی اتحاد و وحدت ہے۔
-
ایران و پاکستان دو برادر اور اتحادی ممالک
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴پاکستان کے چیف آف دی آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ ان کے ایران کے دورے کا مقصد ایران کے اعلی حکام سے ملاقات اور ایران و پاکستان کے مابین زیادہ سے زیادہ اتحاد و وحدت کی برقراری کیلئے زمینہ فراہم کرنا ہے۔
-
عراق کی سالمیت اور اتحاد کے تحفظ پر عراقی وزیراعظم کی تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹عراقی وزیراعظم نے ایک بار پھر عراق کے اتحاد اور سالمیت کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کردستان میں ہوئے ریفرنڈم کے نتائج کو کالعدم قرار دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کربلا آزادی و حریت اوروحدت کا نام
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹کربلا آزادی و حریت اوریزیدی طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے امت مسلمہ کے مابین اتحاد کا نام ہے۔
-
قرآن اور ولایت کے سائے میں وحدت سمینار کا انعقاد
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بوشہر میں قرآن اور ولایت کے سائے میں وحدت سمینار منعقد ہوا۔ اس سمینار میں بوشہر کے امام جمعہ اور دیگر اعلی فوجی اور سول حکام نے شرکت کی
-
شام، عراق و یمن میں حق و باطل کا معرکہ
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵پاکستان کے شیعہ اور اہلسنت علماء نے کہا ہے کہ شام، عراق، یمن اورافغانستان میں حق و باطل کا معرکہ جاری ہے۔
-
فرقہ پرست ملک کے امن کوتباہ کرنے کے درپے
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۵مولانا سید ارشد مدنی نے فرقہ پرستی کے خاتمے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران میں تمام مذاہب کے پیرو کار ملک کی ترقی کے عمل کو آگے بڑھا رہے ہیں، ڈاکٹر روحانی
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران میں تمام مذاہب کے پیرو کار ملک کی ترقی کے عمل کو آگے بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔