SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وحدت اسلامی

  • امت اسلامیہ پیکرواحدہ اور اسلامی ممالک اوراقوام اس کے اعضا ہیں: تہران و جدہ

    امت اسلامیہ پیکرواحدہ اور اسلامی ممالک اوراقوام اس کے اعضا ہیں: تہران و جدہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰

    بین الاقوامی تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی اور جدہ کےعالمی اسلامی فقہ فورم کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔

  • حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن

    حضرت رسولۖ اور فرزند رسولۖ کی ولادت باسعادت کا جشن

    Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱

    دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • ایران کے صدر نے عید میلادالنبی (ص) کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو مبارکباد دی

    ایران کے صدر نے عید میلادالنبی (ص) کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو مبارکباد دی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲

    ایران کے صدر نے رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام مبارکباد کے پیغام ارسال کئے ہیں۔

  •  اسلامی ممالک امت واحدہ کے تصور کو عملی جامہ پہنا سکتے ہیں: وحدت اسلامی کانفرنس کا اعلامیہ

    اسلامی ممالک امت واحدہ کے تصور کو عملی جامہ پہنا سکتے ہیں: وحدت اسلامی کانفرنس کا اعلامیہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸

    تہران میں منعقدہ سینتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس پیر کو ختم ہوگئی ۔

  • دشمن نے ہمیں فرقوں میں تقسیم کردیا ہے ہمیں متحد ہو کردشمن سے لڑنا ہوگا: پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء

    دشمن نے ہمیں فرقوں میں تقسیم کردیا ہے ہمیں متحد ہو کردشمن سے لڑنا ہوگا: پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء

    Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶

    پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء اور دانشوروں کا کہنا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد (ص) کی سیرت طیبہ ہمارے لیے نمونہ حیات ہے، ہم متحد ہوکر ہی اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں۔

  • تہران، اتحاد بین المسلمین کا مرکز+ ویڈیو

    تہران، اتحاد بین المسلمین کا مرکز+ ویڈیو

    Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴

    تہران میں 37ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔

  • ہفتۂ وحدت، امام خمینی (رہ) کی عالم اسلام میں اتحاد کی کوششوں کا مظہر

    ہفتۂ وحدت، امام خمینی (رہ) کی عالم اسلام میں اتحاد کی کوششوں کا مظہر

    Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج سے ہفتہ وحدت کا آغاز ہو گیا ہے۔

  • لاکھوں یمنیوں کی اتحاد و وحدت کی عظیم ریلی اور پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت کا جشن (ویڈیو)

    لاکھوں یمنیوں کی اتحاد و وحدت کی عظیم ریلی اور پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت کا جشن (ویڈیو)

    Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵

    یمن کے مختلف صوبوں میں لاکھوں یمنیوں نے پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت باسعادت کا جشن منایا اور خدا کے دشمنوں سے برات کے نعرے لگائے۔

  • سیستان و بلوچستان اور خراسان جنوبی کےعوام کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    سیستان و بلوچستان اور خراسان جنوبی کےعوام کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۰

    ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان اور صوبہ خراسان رضوی کے ہزاروں افراد نے پیر کو تہران میں رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں جس میں صوبہ سیستان و بلوچستان کے شیعہ و سنی مسلمانوں کے علما اور عمائدین اور مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد تھی۔

  • وحدت اسلامی پر تیسرا علاقائی اجلاس

    وحدت اسلامی پر تیسرا علاقائی اجلاس

    Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • وزیر خارجہ: دھمکیوں کے
    وزیر خارجہ: دھمکیوں کے " ناکام تجربے" کو دہرانے سے مزید ناکامی ہی ملے گی
    ۴ hours ago
  • فرانسسکا آلبانیز: غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے
  • آنروا کے خلاف صیہونی حکومت کی سازش جاری، عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھی مسترد کر دیا
  • رہبر انقلاب اسلامی: علامہ نائینی فقیہ کی ولایت پر مبنی جس حکومت کے قائل تھے، اسے آج اسلامی جمہوریہ کہا جاتا ہے
  • غاصب صیہونی فوج کے دستے جنوبی شام میں داخل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS