-
حکومت بحرین کے خلاف ہزاروں عراقیوں کا مظاہرہ
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳سیکڑوں عراقی شہریوں نے نجف اشرف میں واقع بحرینی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
امریکہ سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کی، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات سے متعلق میڈیا رپورٹوں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
-
فلسطینیوں کا امریکی سینچری ڈیل کو ناکام بنانے پر زور
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶فلسطین کی وزارت خارجہ نے سینچری ڈیل کے ناپاک امریکی منصوبے کی مخالفت اور ناکامی پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب سیکڑوں صیہونیوں نے ایسٹر کے چوتھے روز مسجدالاقصی پر حملہ اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
فلسطینی عوام اپنی سرزمین کا سودا نہیں کریں گے، فلسطینی وزارت خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲فلسطین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی زمین کا نہ تو سودا کریں گے اور نہ ہی وہ اپنے حقوق سے دستبردار ہوں گے۔
-
عباس موسوی ایرانی وزارت خارجہ کے نئے ترجمان
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸عباس موسوی ایرانی وزارت خارجہ کے نئے ترجمان بن گئے۔
-
ایل او سی پر فائرنگ ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر طلب
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے ہندوستانی فوج کی جانب سے ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ اور 4 ہلاکتوں پراحتجاج کیا گیا۔
-
عرب لیگ سربراہی اجلاس کا جائزه
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوم الارض صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف استقامت کی علامت
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یوم الارض فلسطینیوں کی تاریخ اور ان کی استقامتی ثقافت میں ایک سنگ میل ہے کہ جس نے صیہونی حکومت کے غاصبانہ اقدامات کے مقابلے میں استقامت کو زندہ رکھا ہے۔
-
امریکیوں کو ایران کا انتباه
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
مقبوضہ جولان پر صیہونی حکومت کی حکمرانی تسلیم کرنے کی مذمت
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰سحر نیوز رپورٹ