عباس موسوی ایرانی وزارت خارجہ کے نئے ترجمان
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i347395-عباس_موسوی_ایرانی_وزارت_خارجہ_کے_نئے_ترجمان
عباس موسوی ایرانی وزارت خارجہ کے نئے ترجمان بن گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸ Asia/Tehran
  • عباس موسوی ایرانی وزارت خارجہ کے نئے ترجمان

عباس موسوی ایرانی وزارت خارجہ کے نئے ترجمان بن گئے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک حکم میں سید عباس موسوی کو وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا ہے۔

واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےسابق ترجمان بہرام قاسمی کو فرانس میں ایران کا سفیر تعینات کیا گیا ہے۔