-
یورپ کی پابندیوں پر ایران کا ردعمل انتہائی سخت ہوگا: وزارت خارجہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴وزارت خارجہ نے یورپی یونین پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ممالک جنہوں نے عالمی معاہدوں اور بین الاقوامی حقوق کو پاؤں تلے روندا ہے، انہیں دوسرے ممالک کو انسانیت کا درس دینے کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے کو ایران انسانی نقطہ نظر سے دیکھتا ہے، ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵ایران کی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے میں عمان کی خصوصی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران قیدیوں کے تبادلے کے مسئلے کو انسانی نقطہ نظر سے دیکھتا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم پرمغرب کی خاموشی شرمناک ہے، ایران
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے دمشق اور اس کے مصافاتی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں اور ان حملوں پر مغرب کی خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
داعش کے ہاتھوں شامی شہریوں کے قتل عام کی مذمت
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے صوبہ حمص میں داعش کے ہاتھوں میں عام شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
کراچی میں دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کرتے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کراچی مین دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران مرعوب ہونے والا نہیں، امریکہ اور پی جی سی سی کے بیان پرایران کا سخت ردعمل
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور خلیج فارس تعاون کونسل کی تیسری نشست کے مشترکہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے اسے امریکہ کی تفرقہ انگیزی پر مبنی پالیسیوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
شمالی کوریا واشنگٹن اورسئول کی فوجی مشقوں کا سخت جواب دے گا
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے جمعہ کے دن اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ واشنگٹن اورسئول کی جانب سے مشترکہ فوجی مشقوں کا محکم اوربھرپورجواب دے گا۔
-
مقبوضہ جولان سے صیہونیوں کا قبضہ ختم ہوگا: شام
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸ہر صورت میں صیہونی غاصبوں کو مقبوضہ جولان سے جانا ہوگا۔
-
غاصب صیہونی حکومت، ایران کے خلاف حماقت کی جرأت بھی نہیں کرسکتی: ناصر کنعانی
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ایران کے خلاف فوجی اقدام کرنے کی جرأت بھی نہیں کرسکتی۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی یواین سیکرٹری جنرل سے گفتگو
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان اور یواین سیکرٹری جنرل آنتونیوگوتریش نے علاقائی، بین الاقوامی خصوصاً ترکی اور شام میں آنے والے زلزلے اور پابندیوں کے خاتمے جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا۔