-
ایران مخالف قرارداد پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
رائے عامہ امریکی حکام کی لفاظی کے دھوکے میں نہیں آئے گی: ناصر کنعانی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر کے مداخلت پسندانہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی رائے عامہ امریکی حکام کی لفاظی کے دھوکے میں نہیں آئے گی۔
-
چین، ایران کی ارضی سالمیت کا احترام کرے
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں جو چینی زبان میں جاری ہوا ہے، کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی ارضی سالمیت کے بارے میں انتہائی سنجیدہ ہے۔
-
جرمن سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵ایران کے اندرونی مسائل میں مداخلت اور ایران میں بدامنی و عدم استحکام نیز بلوائیوں کی حمایت میں جرمن حکام کے بیانات کے بعد تہران میں جرمن سفیر ہینس اودو موتسل کو وزارت خارجہ طلب کرلیا گیا۔
-
اسرائیل کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں، ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجنا شروع ہوگئی ہیں۔
-
تحقیقاتی کمیٹی کے ساتھ ایران تعاون نہیں کرے گا، وزارت خارجہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰ایران کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے ایران مخالف قراداد منظور کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی سے موسوم سیاسی کمیٹی کے ساتھ ایران کوئی تعاون نہیں کرے گا۔
-
تہران نے کی انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف قرارداد کی مذمت
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ایران کے خلاف منظور کردہ قرارداد کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے۔
-
ایرانی اور پاکستانی وزراء خارجہ کی گفتگو، مختلف امور پر تبادلۂ خیال
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زردادری سے ٹیلی فون پر گفتگو اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران کے بارے میں جرمنی کا موقف مداخلت پسندانہ ہے: ایران
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےایران کے بارے میں جرمن چانسلر کے بیان کو مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور غیر سفارتی قرار دیتے ہوئے اس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
مذاکرات سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے، روسی وزارت خارجہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں اس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور ماسکو زمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے بات چیت کے لیے تیار ہے۔