-
ہندوستان: 25 لاکھ روپے کا قلم استعمال کرنے والے پی ایم مودی غریب ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں، سنجے راؤت
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵شیو سینا (یو بی ٹی) پارٹی کے رہنما سنجے راؤت نے کہا ہے کہ 25 لاکھ کا قلم اور 15 لاکھ روپے کا سوٹ استعمال کرنے والے پی ایم مودی غریب ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں۔
-
ہندوستان: شاہ رخ خان کی مداخلت سے قطر سے سابق فوجیوں کی رہائی ممکن ہوئی، مودی حکومت اس سلسلے میں ناکام رہی؛ سینیئر بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۸اس سلسلے میں سبرامنیم سوامی نے "ایکس" پر وزیر اعظم مودی کی پوسٹ کا جواب دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنی پوسٹ میں گزشتہ روز لکھا کہ وہ آج (منگل کو) متحدہ عرب امارات اور قطر جا رہے ہیں۔ نریندر مودی نے لکھا کہ میں اگلے دو دنوں میں متحدہ عرب امارات اور قطر میں بہت سے پروگراموں میں شرکت کرنے جا رہا ہوں۔ اس دورے سے ان دونوں ممالک کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
-
نیتن یاہو کے جرائم کی سزا صرف ایک "گالی"
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴اطلاعات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو ایک نجی گفتگو میں گالی دی ہے۔
-
پاکستان: ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، بلاول بھٹو زرداری
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۵اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی، پی پی پی، کی سینٹرل ایگزیکتیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے لیکن مسلم لیگ ن کے وزارت عظمی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے۔
-
پاکستان: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو طلب کرلیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا کی عدم بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
-
پاکستان: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے جیتنے والی جماعتوں کو مل کر حکومت بنانے کی پیش کش
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے جیتنے والی تمام جماعتوں کو مل کر حکومت بنانے کی پیش کش کی ہے۔
-
پاکستان: الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کا شکریہ، نگراں وزیر اعظم
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۲پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن 2024 کے کامیاب انعقاد پر قوم کے شکر گزار ہیں۔
-
وزیر اعظم کاکڑ: موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش، سیکورٹی خدشات کی بنا پر کی گئی ہے۔
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی لہر ہے اس لیے بہت سی جگہوں پر سیکیورٹی خدشات کے تناظر میں موبائل سروس کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے، فیصلے کو کسی غلط نظریے سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔
-
پاکستان کے عام انتخابات میں بعض حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰پاکستان بھر میں آج عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، انتخابی میدان میں پنجہ آزمائی کے لیے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں ہیں۔
-
پرامن انتخابات کے انعقاد کو سبوتاژ کرنے کادھشگردوں کا منصوبہ ناکام بنائیں گے: وزیر اعظم پاکستان
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کی مذمت کی ہے۔