ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے ۔
منی پور معاملہ پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سےہندوستانی پارلیمنٹ راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
پاکستان کے وزیراعظم نے یومِ عاشور پر مسلمانوں کے لیے اپنے پیغام میں سکہا ہے کہ کربلا ہمیں جرات اور شجاعت کا درس دیتا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ گزشتہ 15، 16 ماہ کے قلیل عرصے میں ہمیں تاریخ کے مشکل ترین چیلنجز ملے۔
وزیراعظم پاکستان نےکہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کہتا تھا کہ مر جاؤں گا لیکن آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا۔
صیہونی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کے دل کی سرجری کر کے انہیں پیس میکر لگا دیا گیا ہے۔
برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو پہلا مگر بہت بڑا جھٹکا لگا ہے۔
عمران خان نے اس ملک کے وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدرآصف زرداری اور سابق آرمی چیف قمر باجوہ پر انہیں اقتدار سے ہٹانے کی سازش کا الزام لگایا ہے۔
پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ انتخابات میں لیڈروں کو عوامی مسائل پر بات کرنی ہوگی، انہیں بتانا ہوگا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کیوں ہے۔
عراقی حکومت نے بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملے کے بعد ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا جس کے بعد ایک بیان جاری کرکے، بغداد میں سویڈن کے سفیر سے ملک سے نکل جانے کا مطالبہ کیا۔