-
محی الدین یاسین ملائیشیا کےنئے وزیراعظم نامزد
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹ملائیشیا کے بادشاہ نے مہاتیر محمد کی جگہ وزیر داخلہ محی الدین یاسین کو ملک کا نیا وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔
-
ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد اپنے عہدے سے مستعفی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکی صدر دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچ گئے
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اپنے اہل خانہ کے ساتھ دو روزہ دورے پر ہندوستان کے لیے احمد آباد پہنچے گئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴سعودی عرب میں پاکستانی قونصل خانے نے دفتر خارجہ کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں کہا ہے کہ گزشتہ 3 روز کے دوران تقریباً 400 پاکستانیوں کو مکہ کے نزدیک شمیسی ڈی پورٹیشن سینٹرلایا گیا ہے۔
-
تحریک انصاف کے بانی رہنما نعیم الحق کے انتقال پر پاکستانی سیاستدانوں کی تعزیت
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱وزیراعظم کے معاون خصوصی اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 70 برس تھی۔
-
عمان نے کی امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری کی مذمت
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۱عمان نے امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری کے تحت فلسطین کے کچھ حصوں کو صیہونی ٹولے کے حوالے کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
عراق کی کابینہ کا اعلان
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷عراق کے وزیر اعظم نے آج کہا ہے کہ جلد ہی عراق کی کابینہ کا اعلان ہو جائیگا۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل تک ہندوستان سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں: پاکستان
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک ہندوستان سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں ہیں۔
-
محمد توفیق علاوی عراق کے نئے وزیراعظم نامزد، سیاسی جماعتوں کی مبارکباد
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶عراق کے مستعفی ہونے والے وزیر اعظم عادل عبدالمهدی اور اس ملک کی سیاسی و مذھبی جماعتوں کے رہنماوں نے نئے وزیراعظم نامزد ہونے پر محمد توفیق علاوی کو مبارکباد دی ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون پر بنگلہ دیش کی نکتہ چینی
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵بنگلہ دیش کی وزیراعظم نے ہندوستان کے متنازع شہریت ترمیمی قانون پر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون میری سمجھ سے بالاتر ہے۔