-
ایران کی طرف سے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر اظہار تشویش
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵ایران نے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر ایک بار پھر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم ہتھیار ڈالنے کے لیے تیارہیں: حماس
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم بھی ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ہندوستان: روسی صدر پوتین 6 ہندوستانی تحفوں کے ساتھ دورہ مکمل کرکے واپس چلے گئے، کشمیری "لال سونا" بھی تحفوں میں شامل
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴روسی صدر ولادیمیر پوتین کا ہندوستانی دورہ جمعہ کی رات مکمل ہوگیا اور ان کو 6 اہم ہندوستانی تحفوں کے ساتھ رخصت کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق کشمیری "لال سونا" بھی پوتین کو دیئے گئے تحائف شامل ہے۔
-
پاکستان سبھی تنازعات کے حل کے لئے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے: اسحاق ڈار
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان سبھی تنازعات کے حل کے لئے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے۔
-
ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی کبھی مذاکرات کا راستہ ترک نہیں کیا ہے کیوں کہ ہم سفارت کاری اور با معنی مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں۔
-
شام میں ہمارے دو اہم مقصد ، اسرائیلی جنرل نے بتا دی پوری بات
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳عالم اسلام کے لئے صیہونی حکومت کے عزائم کسی سے پوشیدہ نہيں ہیں۔ شام اس کا شکار ہو چکا ہے اور بہت سے دیگر علاقوں پر صیہونیوں کی نظر ہے ۔ مندرجہ ذیل مقالہ اسرائيلی اخبار میں اسرائيلی جنرل نے لکھا ہے اور اس سے اسلامی علاقوں اور ملکوں کے سلسلے میں صیہونی عزائم کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔
-
ترکیہ کے صدر اردوغان کا عنقریب ایران دورہ، سفارتی تیاریوں میں تیزی
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان عنقریب اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
امریکہ کی موجودہ پالیسیوں کی وجہ سے اس کے ساتھ مذاکرات ناممکن: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کی موجودہ پالیسیوں کی وجہ سے فی الحال اس کے ساتھ مذاکرات کو ناممکن بتایا ہے۔
-
توقع ہے کہ اسلامی ممالک مسائل کو ایک دوسرے کے لیے مزید پیچیدہ بنانے سے گریز کریں گے: صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰ترکیہ کے وزیرِ خارجہ نے اتوار کی شام صدرِِ ایران سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدرِِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ توقع ہے کہ اسلامی ممالک مسائل کو ایک دوسرے کے لیے مزید پیچیدہ بنانے سے گریز کریں گے۔
-
ترک وزیرِ خارجہ اور ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے درمیان ملاقات، اہم سیکورٹی مسائل پر تبادلۂ خیال
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۲ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے جس میں سیکورٹی سے متعلق علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔