-
مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوج اور انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہریوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے ٹرمپ کے انتخابی سلوگن کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے۔
-
دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷ایرانی فوج کے سربراہ جنرل حاتمی نے ایک اجتماع میں کہا ہے کہ دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا۔
-
جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یہ جنگ ایران نے شروع نہیں کی ہے اور وہ اس کو جارحین کی شرائط پر ختم نہيں ہونے دے گا۔
-
آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی کا انتباہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۹خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی نے معینہ قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں اور ٹینکروں کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
پاکستان: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی کے احکامات پر عام قیدیوں کا بھی عدالت سے رجوع
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۵پاکستانی میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں کی جانب سے نجی ہسپتالوں سے علاج اور اہل خانہ سے رابطے کی اجازت سے متعلق درخواستوں پر جیل سپرنٹنڈنٹ سے تفصیلی جواب طلب کیا ہے۔
-
ایران: ہفتۂ حکومت کے دوران مختلف صوبوں میں اقتصادی اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱ایران میں ہفتۂ حکومت کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف صوبوں میں اقتصادی اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور ان پر کام شروع کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: اُردو کی تعلیم اور شاندار کامیابیوں کا خواب شرمندۂ تعبیر
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵ہندوستان کے علاقے کوکن کے ایک چھوٹے سے گاؤں کی رہنے والی لڑکی حنا قاسم نے اردو سے تعلیم حاصل کر کے اہم کامیابیوں کا شاندار سفر طے کیا ہے۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے دورے پر آج دوپہر تہران پہنچے ہیں۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خزانہ سے ایک اہم سوال پوچھا ہے کہ "یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟