-
امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنی تازہ ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ختم، دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸ہندوستانی پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج یعنی جمعرات کے روز اختتام پذیر ہو گیا اور دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
-
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر موجود فوجی نفسیاتی دباؤ میں، خودکشی کی کوشش: برطانوی اخبار گارڈین
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹برطانوی اخبار گارڈین نے اپنی تازہ رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر موجود فوجیوں پر نفسیاتی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے اور وہ خودکشی کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
جنوبی لبنان: اسرائیلی فوج نے گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا، نذر آتش بھی کیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں متعدد گھروں کو دھماکوں سے اڑا دیا اور ان میں آگ بھی لگائی۔
-
ہندوستان: 1952 کے بعد پہلی بار وزیراعظم اور وزیر داخلہ پارلیمنٹ کے پورے سیشن میں ایوان سے غیر حاضر رہے، کانگریس
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے دعویٰ کیا ہے کہ 1952 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے جب کسی مکمل پارلیمانی سیشن کے دوران نہ وزیراعظم اور نہ ہی وزیر داخلہ لوک سبھا یا راجیہ سبھا میں حاضر رہے۔
-
شام کے خلاف صیہونی فوج کے مسلسل حملے، 24 گھنٹے میں مختلف علاقوں پر 10 بار جارحیت
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شام کے جنوبی علاقوں کو 10 بار جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
دوہرے معیار پر مبنی فرانسیسی وزیر خارجہ کا بیان: ایرانی وزیر خارجہ کا سخت جواب
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸ایران میں انسانی حقوق کے بارے میں فرانس کے وزیر خارجہ کے دوہرے معیار کے بیان پر ایرانی وزیر خارجہ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
اگر شہری تنصیبات تباہ کرنے کی دھمکیاں معمول بن گئیں تو کوئی بھی ملک محفوظ نہیں رہے گا: ایران کا انتباہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر شہری تنصیبات اور بنیادی ڈھانچہ تباہ کرنے کی دھمکیاں معمول بن گئيں تو دنیا کا کوئی بھی ملک اس خطرے سے محفوظ نہیں رہے گا۔
-
ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں، دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۴سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری جنرل محسن رضائی نے ایران اور پاکستان کے درمیان پائے جانے والے قیمتی سرمائے سے استفادہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک عظیم سرمایہ پیدا ہوا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان پائے جانے والے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے۔
-
امریکہ کو اپنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳سپاہ پاسداران کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے بعد 20 دن کے اندر ہی لاچار ہوکر جنگ کے خاتمے اور مذاکرات کے لئے ثالث تلاش کرنا شروع کردیا تھا۔