SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وقت قیام

  • دنیا کے مختلف  ممالک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے

    دنیا کے مختلف  ممالک میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے

    Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۶

    غزہ میں مسلط کردہ جنگ کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں جہاں مظاہرین نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

  •  ہر جارحانہ غلطی کا دشمن کو مہلک ترین جواب دیا جائے گا:  ایرانی فوج کے سربراہ

     ہر جارحانہ غلطی کا دشمن کو مہلک ترین جواب دیا جائے گا:  ایرانی فوج کے سربراہ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل حاتمی نے مسلح افواج کی مکمل آمادگی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور دشمن نے ہمارے ملک کے لئے دوبارہ خطرہ پیدا کرنے کی غلطی کی تو مسلح افواج مہلک ترین جواب دیں گی

  • جنرل عبداللّہی:ایران کے خلاف نئی جنگ کی آگ سب کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی

    جنرل عبداللّہی:ایران کے خلاف نئی جنگ کی آگ سب کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی

    Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۶

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ خطے میں امریکا کے ميزبان ممالک جان لیں کہ اگر ایران کے خلاف نئی جنگ شروع ہوتی ہے تو اس کی آگ انہیں بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گی

  • ہندوستان: سپریم کورٹ کا گیانیش کمار کو معطل کرنے کا عبوری حکم جاری کرنے سے انکار

    ہندوستان: سپریم کورٹ کا گیانیش کمار کو معطل کرنے کا عبوری حکم جاری کرنے سے انکار

    Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۸

    نئی دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائرعرضیوں پر سپریم کورٹ میں آج پیر کے روز سماعت ہوئی۔ گیانیش کمار کو معطل کرنے کا عبوری حکم جاری نہیں کیا گيا۔

  • دشمن معاشی جنگ میں کامیاب نہیں ہوگا: صدر پزشکیان

    دشمن معاشی جنگ میں کامیاب نہیں ہوگا: صدر پزشکیان

    Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت نے خصوصی حالات سے نمٹنے کے لیے ایک نیا لائحہ عمل تیار اور اس پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔

  • افغانستان سے متعلق ماسکو اجلاس کے موقع پر ایرانی اور پاکستانی وفود کی ملاقات

    افغانستان سے متعلق ماسکو اجلاس کے موقع پر ایرانی اور پاکستانی وفود کی ملاقات

    Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷

    افغانستان کے امور کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا نے افغانستان کے بارے میں "ماسکو فارمیٹ" اجلاس کے موقع پر ایک ملاقات میں خطے کی موجودہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

  • شیخ حسینہ کی حوالگی کا مسئلہ: کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کی جا سکتی، ہندوستان کا ردعمل

    شیخ حسینہ کی حوالگی کا مسئلہ: کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کی جا سکتی، ہندوستان کا ردعمل

    Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۹

    بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے سلسلے میں ہندوستان نے کہا ہے کہ ان کی بنگلہ دیش واپسی کے لیے کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کی جا سکتی۔

  • ایرانی وفد کے دو اراکین کے امریکہ سے نکالے جانے کی تردید

    ایرانی وفد کے دو اراکین کے امریکہ سے نکالے جانے کی تردید

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۵

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایرانی وفد کے دو اراکین کے نیویارک سے نکالے جانے کے ایک امریکی میڈیا ذریعے کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔

  • ہر فوجی اقدام کا جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

    ہر فوجی اقدام کا جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دفاع کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دشمنوں نے فوجی راستہ اختیار کیا تو ایران کا جواب ماضی سے کہیں زیادہ سخت ہوگا۔

  • ایران کے '7 روزہ منصوبے' پر امریکی مؤقف کا جائزہ لیا جا رہا ہے: نائب وزیر خارجہ

    ایران کے '7 روزہ منصوبے' پر امریکی مؤقف کا جائزہ لیا جا رہا ہے: نائب وزیر خارجہ

    Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۷

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران سات روزہ منصوبے کے بارے میں امریکی موقف کا جا‏ئزہ لے رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    اٹلی اور البانیہ میں مظاہرے: ہندوستان کی اپنے شہریوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری

    ۲ hours ago
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS