SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وقت قیام

  • رہبر انقلاب اسلامی کی حکمرانی موجودہ بحرانوں سے انسانیت کی نجات کا ذریعہ: شیخ عیسیٰ قاسم

    رہبر انقلاب اسلامی کی حکمرانی موجودہ بحرانوں سے انسانیت کی نجات کا ذریعہ: شیخ عیسیٰ قاسم

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۶

    بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم نے کہا ہے کہ شہید رہبر انقلاب اسلامی نے دینی حکمرانی کا وہ نمونہ پیش کیا جو موجودہ بحرانوں سے امت اسلامیہ اور بشریت کی نجات کی زمین ہموار کرتا ہے۔

  • ہندوستان: ممبئی میں شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک

    ہندوستان: ممبئی میں شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۵

    ہندوستان کے اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں تیز ہوا اور شدید بارش کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • آبدوز سے اسٹریٹیجک میزائل چلانے کا چین کا کامیاب تجربہ

    آبدوز سے اسٹریٹیجک میزائل چلانے کا چین کا کامیاب تجربہ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۷

    میڈیا رپورٹ کے مطابق چین نے آبدوز سے اسٹریٹجک میزائل چلانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • اسرائیلی جیل میں قید غزہ اسپتال کے ڈائریکٹر کی جان کو خطرہ

    اسرائیلی جیل میں قید غزہ اسپتال کے ڈائریکٹر کی جان کو خطرہ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۹

    اسرائیلی جیل میں قید غزہ اسپتال کے ڈائریکٹر کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔ یہ دعویٰ ان کے وکیل کی جانب سے کیا گیا ہے۔

  • شہید رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ کا آغاز

    شہید رہبر انقلاب کی تشییع جنازہ کا آغاز

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۹

    رہبر شہید آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی تہران میں تشییع جنازہ کا آغاز ہو گیا ہے ۔

  • ہم اپنے رہبر کے قاتلوں کو ‎سزا دیئے بغیر نہیں چھوڑیں گے: ایرانی فوج کے سربراہ کی سخت وارننگ

    ہم اپنے رہبر کے قاتلوں کو ‎سزا دیئے بغیر نہیں چھوڑیں گے: ایرانی فوج کے سربراہ کی سخت وارننگ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے سخت ورننگ دی ہے کہ ہم اپنے رہبر کے قاتلوں کو سزا دیے بغیر نہیں چھوڑیں گے۔

  • رہبرِ شہید کی تاریخی نمازِ میت کی سحر ٹی وی اردو کی خصوصی کوریج۔

    رہبرِ شہید کی تاریخی نمازِ میت کی سحر ٹی وی اردو کی خصوصی کوریج۔

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۵

    روح پرور مناظر، عقیدت سے لبریز لمحات اور لاکھوں سوگواروں کی بھرپور شرکت...

  • شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت

    شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲

    آج تہران میں شہید رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں لاکھوں سوگوار شریک ہوئے۔

  • شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ: تہران میٹرو کا نیا ریکارڈ، 70 لاکھ سے زیادہ افراد نے سفر کیا

    شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ: تہران میٹرو کا نیا ریکارڈ، 70 لاکھ سے زیادہ افراد نے سفر کیا

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱

    شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات کے موقع پر تہران کے میٹرو نیٹ ورک پر بہت رش دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں کچھ گھنٹے کے دوران 70 لاکھ سے زیادہ مسافروں نے سفر کیا۔

  • ایک ہی ضرب سے سعودی عرب کا 100 سالہ خواب چکنا چور ہوجائے گا: انصاراللہ یمن

    ایک ہی ضرب سے سعودی عرب کا 100 سالہ خواب چکنا چور ہوجائے گا: انصاراللہ یمن

    Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۲

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جارح سعودی اتحاد کے نئے بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے سعودی حکام کو وارننگ دی ہے کہ ایک ہی ضرب سے سعودی عرب کا 100 سالہ خواب چکنا چور ہوجائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: علامتی پارلیمنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عوامی مواخذے کی قرارداد منظور

    ہندوستان: علامتی پارلیمنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف عوامی مواخذے کی قرارداد منظور

    ۴۰ minutes ago
  • ایرانی مسلح افواج کے لیے سپریم کمانڈر کے احکامات

  • مجھے اب اسرائیلی ہونے پر فخر محسوس نہیں ہوتا: معروف اسرائیلی اداکارہ خیلی گولڈن برگ

  • نئی مہم جوئی کی بابت ایرانی فوج کا امریکہ کو سخت انتباہ

  • پاکستان: اسمبلی میں مولانا سے ملاقات ہوئی تو محسوس ہوا مجھ میں تھوڑا دم خم ہے، خواجہ آصف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS