SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ولادیمیر پوتن

  •   پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں، روس کا ردعمل

    پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں، روس کا ردعمل

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲

    روس نے کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

  • چین روس تعلقات، تیسرے فریق کی مداخلت برداشت نہيں

    چین روس تعلقات، تیسرے فریق کی مداخلت برداشت نہيں

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳

    گلوبل ٹائمز اخبار نے لکھا کہ چین روس تعلقات کسی تیسرے فریق کی مداخلت اور دھمکی کو کبھی برداشت نہیں کریں گے۔

  • تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے: بشار اسد

    تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے: بشار اسد

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸

    شام کے صدر کا خیال ہے مغرب نے روس کے خلاف یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر کے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔

  • بشار اسد روس پہنچ گئے

    بشار اسد روس پہنچ گئے

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۶

    شام کے صدر بشار اسد اپنے باضابطہ اور سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

  • آئندہ چھے ماہ جنگ یوکرین کےحوالے سے فیصلہ کن ہیں، سی آئی اے

    آئندہ چھے ماہ جنگ یوکرین کےحوالے سے فیصلہ کن ہیں، سی آئی اے

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷

    سی آئی اے کے سربراہ نے آئندہ چھے ماہ کو جنگ یوکرین کےحوالے سے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ روسی صدر امن مذاکرات کے لیے آمادہ نہیں ہیں۔

  • روسی صدر کے بیان پر عالمی ردعمل

    روسی صدر کے بیان پر عالمی ردعمل

    Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • جرمن وزیر خارجہ نے زاویہ کچھ زیادہ ہی گھما دیا! (ویڈیو)

    جرمن وزیر خارجہ نے زاویہ کچھ زیادہ ہی گھما دیا! (ویڈیو)

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱

    جرمن وزیر خارجہ انیلینا بربوک سے جب میونخ کانفنرس کے موقع پر یہ پوچھا گیا کہ کیا یوکرین ولادیمیر پوتین کے اقتدار میں ہوتے ہوئے طولانی مدت تک تحفظ حاصل کرسکتا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ’’اگر پوتین اپنی پالیسی میں 360 ڈگری کی تبدیلی نہ لائیں تو یہ ممکن نہیں‘‘۔ جبکہ وہ اس بات سے غافل رہیں کہ 360 ڈگری تبدیلی کا مطلب ہے ’’صفر‘‘ اور انہیں 360 ڈگری کے بجائے 180 ڈگری کہنا چاہئے تھا۔

  • سابق صیہونی وزیر اعظم کا عجیب دعوی

    سابق صیہونی وزیر اعظم کا عجیب دعوی

    Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر ا‏عظم نے دعوی کیا ہے کہ میں نے پوتن کو قائل کیا کہ وہ زیلنسکی کو قتل نہ کریں۔

  • ایران اور روس کے سربراہوں کی ٹیلی فونک گفتگو

    ایران اور روس کے سربراہوں کی ٹیلی فونک گفتگو

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰

    ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹین کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگوکی خبر ہے جس میں دونوں ممالک کے صدور نے باہمی دلچسپی کے امور اور خصوصاً انرجی اور شام کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

  • یوکرین کو جدید ترین ٹینک دینے کا اعلان: برطانیہ

    یوکرین کو جدید ترین ٹینک دینے کا اعلان: برطانیہ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷

    برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے یوکرین کو روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے یوکرین کو جدید ترین ٹینک فراہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • فوجی جنگ میں ناکام ہونے والوں نے اگلی شکست کا نام

    فوجی جنگ میں ناکام ہونے والوں نے اگلی شکست کا نام "معاشی جنگ" رکھ لیا ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    ۲۰ minutes ago
  • امریکہ اور اسرائیل کی فوجی جارحیت سے سلامتی کونسل کی سیاست بازی ایک بار پھر آشکار: ایران

  • صدر پزشکیان نے معاشرے کی خوشحالی میں خواتین کے مؤثر کردار پر زور دیا ہے۔

  • فوج کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی میں ہائبرڈ جنگ کے مقابلے کی مشترکہ مشقیں

  • اسرائیلی حکومت سماجی کینسر میں مبتلا جس کا خاتمہ یقینی ہے: قدس فورس کے کمانڈر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS