-
بال بال بچے ونزوئلا کے صدر مادورو ۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱ونزویلا کے دارالحکومت کراکس میں صدر نکولس میڈورو پر نیشنل گارڈز کی تقریب سے خطاب کے دوران بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں صدر میڈورو محفوظ رہے جب کہ نیشنل گارڈز کے 7 اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
وینزویلا کے صدرپر قاتلانہ حملہ، امریکہ سازش سے بازرہے، نکولس میڈورو
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۴وینزویلا کے صدر نکولس میڈورو پر نیشنل گارڈز کی تقریب میں ڈرون کے ذریعے قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔
-
وینزویلا کا امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵وینزویلا نے امریکی سفارت کاروں کو 48 گھنٹوں میں ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
-
وینزوئیلا نے امریکی پابندی کو غیر قانونی قراردے دیا
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۹وینزوئیلا نے امریکہ کی طرف سے عائد کی گئی نئی پابندی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
وینزویلا کے صدارتی انتخابات میں میدورو کی کامیابی
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۷وینزویلا کے صدارتی انتخابات میں نیکولس میدورو اڑسٹھ فیصد ووٹ حاصل کر کے ایک بار پھر چھے سال کیلئے اس ملک کے صدر منتخب ہو گئے۔
-
وینزویلا کے انتخابات میں میڈورو کامیاب
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۶نیکولس میڈورو 68 فیصد ووٹ حاصل کر کے ایک بار پھر 6 سال کیلئے وینزویلا کے صدر بن گئے
-
وینزویلا، پولیس اسٹیشن میں آگ لگنے سے 68 قیدی ہلاک
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۸وینزویلا کے ایک پولیس اسٹیشن میں لگنے والی آگ سے 68 قیدی ہلاک ہوگئے۔
-
اقوام متحدہ کا ہائی کمشنر، امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا زر خرید
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵وینزویلا کے صدر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ امریکی کٹھ پتلی ہیں۔
-
کینیڈا: ونزوئلا کے سفیرکو ملک چھوڑنے کا حکم
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲کینیڈا نے ونزوئلا کے سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
وینزویلا: برازیل اور کینیڈا کے سفارتکار ملک بدر
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۵وینزویلا نے برازیل کے سفیر اور کینیڈا کے چارج ڈی افیئر کو اندرونی معاملات میں مداخلت کے الزام میں ملک بدر کر دیا۔