ونزوئلا کی افراط زر میں ہوشربا اضافہ ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/echonomic_news-i333432-ونزوئلا_کی_افراط_زر_میں_ہوشربا_اضافہ_تصاویر
ونزوئلا ان دنوں تیل کی قیمت میں آنے والی کمی اور اقتصادی بحران سے روبرو ہے جس کے سبب اس ملک کی کرنسی ۹۵ فیصد تک اپنی قدر کھو چکی ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ عوام کو اپنی روزمرہ کی خریداری کے لئے بڑی مقدار میں نوٹ لے کر چلنا پڑتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰ Asia/Tehran
  • ونزوئلا کی افراط زر میں ہوشربا اضافہ ۔ تصاویر