SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ویانا کانفرنس

  • امریکہ کو کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہو گا

    امریکہ کو کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہو گا

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن کو ٹرمپ انتظامیہ کی ناکام میراث پر قائم رہنا یا ان پالیسیوں سے دور ہونا اور جوہری معاہدے کی طرف واپسی میں سے کسی ایک راستے کو انتخاب کرنا ہوگا۔

  • ویانا ایٹمی مذاکرات کے چوتھے دور میں شمولیت کے لئے عراقچی ویانا پہنچے

    ویانا ایٹمی مذاکرات کے چوتھے دور میں شمولیت کے لئے عراقچی ویانا پہنچے

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی ایٹمی مذاکرات کے چوتھے دور میں شرکت کے لئے ویانا پہنچ گئے ہیں۔

  • ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم

    ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰

    ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ختم ہوگیا ہے اور مذاکرات میں شریک وفود ضروری صلاح و مشورے کے لیے اپنے اپنے ملکوں کو واپس لوٹ گئے ہیں۔

  • ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس جاری

    ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس جاری

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰

    آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایرانی وفد کی موجودگی میں گروپ چار جمع ایک کا اجلاس جاری ہے-

  • ویانا میں مذاکرات کا عمل بدستور جاری

    ویانا میں مذاکرات کا عمل بدستور جاری

    Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵

    یانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے مذاکرات کار وفود کے مابین مذاکرات کا سلسلہ مختلف سطوح پر بدستور جاری ہے-

  • ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان مذاکرات

    ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان مذاکرات

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰

    ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان مذاکرات جمعے کو بھی جاری ہیں اور طے پایا ہے کہ دو طرفہ طور اور کثیر جانبہ سطح پر تکنیکی مسائل پر مذاکرات کئے جائیں گے۔

  • ایران میں یورینیم کی افزودگی  60  فیصد تک

    ایران میں یورینیم کی افزودگی 60 فیصد تک

    Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یورینیم کی افزودگی 60 فیصد تک بڑھانے کے اقدام سے آئی اے ای اے کے سربراہ کو آگاہ کردیا ہے۔

  • تمام پابندیاں ختم ہونے کی صورت مین ایران بھی معاہدے پر مکمل عمل درآمد شروع کرے گا

    تمام پابندیاں ختم ہونے کی صورت مین ایران بھی معاہدے پر مکمل عمل درآمد شروع کرے گا

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ اگر امریکہ تمام پابندیوں کو منسوخ کردے تو تہران بھی اپنے وعدوں پردوبارہ عمل درآمد شروع کردے گا اور امریکی صدر بائیڈن بیک وقت دو آپشن اختیار نہیں کرسکتے -

  • ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے کے بارے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا دعوی

    ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے کے بارے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا دعوی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴

    آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری سے پسپائی اختیار کرنے کے بعد برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔

  • ایران یورینیم کی افزودگی کے نئے مرحلے میں داخل ہو گیا

    ایران یورینیم کی افزودگی کے نئے مرحلے میں داخل ہو گیا

    Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹

    ویانا میں بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب نے ہیگزافلورائڈ گیس انجکشن کو یورینیم کی افزودگی اور یورینیم دو سو اڑتیس کو یورینیم دو سو پینتیس سے جدا کرنے کا آخری مرحلہ قرار دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: وزیر اعظم مودی نے نیتن یاہو کی تعریف کی، کانگریس نے کہا
    ہندوستان: وزیر اعظم مودی نے نیتن یاہو کی تعریف کی، کانگریس نے کہا "شرمناک عمل"
    ۱ hour ago
  • پاکستان: اورکزئی حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، آئی ایس پی آر
  • اسپین کی پارلیمنٹ نے غاصب اسرائیل پر ہتھیاروں کی مکمل پابندی کو منظوری دے دی
  • ایران فلسطینیی عوام کے بنیادی حقوق کے حصول کے ضامن ہر اقدام کی حمایت کرتا ہے: وزارت خارجہ
  • ہندوستان تک پہنچنے والی سورج کی شُعاعوں میں کمی کا سائنس دانوں کا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS