-
انسداد منشیات میں ایران کا کلیدی کردار
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات اور جرائم کی روک تھام کی رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران دنیا میں انسداد منشیات کا علمبردار ہے۔
-
امریکہ اور فرانس کےاقدامات پر ایران کی تشویش
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴ویانا میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ اور فرانس کی جانب سے جوہری تجربات پر جامع پابندی کے معاہدے کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات پر اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔
-
جوہری توانائی ایجنسی کی ایران مخالف قرارداد پر چین کا رد عمل
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸چین نے ایران کے خلاف ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی حالیہ قرارداد پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
جوہری معاہدے میں ایران کی واپسی کی شرط
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اینستکس تقریبا عمل در آمد کے قریب پہنچ چکا ہے کہا کہ جب تک اقتصادی امور میں ایران کے مفادات کا لحاظ نہیں رکھا جاتا اس وقت تک جوہری معاہدے میں ایران کی واپسی ممکن نہیں۔
-
بورڈ آف گورنرس کا اجلاس شروع
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرس کا اجلاس ویانا میں شروع ہوگیا ہے
-
ویانا اجلاس امریکہ کے مورد نظر نتیجے کے بغیر ختم
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ویانا میں قائم بین الاقوامی اداروں میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا ہنگامی اجلاس امریکہ کے مورد نظر نتیجے کے بغیر ختم ہو گیا۔
-
مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن ایران کے موقف کی تبدیلی کے لیے کافی نہیں
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ویانا اجلاس کو مثبت قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران انسٹیکس کے ذریعے ایران اور یورپ کے درمیان مالیاتی لین کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
-
ویانا میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس منعقد
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰ویانا میں آج جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی 7ویں نشست کا انعقاد ہو گا۔
-
ایٹمی انرجی کے بورڈ آف گورنر کے اجلاس کا آغاز
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۸ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنر کا اجلاس چھ جون کو ویانا میں شروع ہوا-
-
شام میں مکمل فائر بندی کی ضرورت پر ایران کی تاکید
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے ویانا میں ایک بیان میں کہا ہے کہ شام سے متعلق ویانا کانفرنس اس ملک میں فائر بندی کے مکمل نفاذ کی ضرورت پر تاکید کا ایک موقع ہے۔