-
امریکی عوام کی اکثریت: ٹرمپ کی دوسری مدت کا پہلا سال ناکام رہا
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷ایک حالیہ کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں دوسری مدت کے پہلے سال میں تقریباً ہر معاملے میں ان کی کارکردگی کے بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں اور اکثریت کا خیال ہے کہ ٹرمپ اس مدت میں اب تک ناکام رہے ہیں۔
-
استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر ایران کے حق میں مظاہرہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶ترکیہ کے سیکڑوں شہریوں نے استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر جمع ہو کراسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے ۔
-
منصفانہ ایٹمی سمجھوتا جلد ممکن، ناکامی کی صورت میں دفاع کے لیے تیار ہیں: ایران
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے سی این این کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہےکہ منصفانہ ایٹمی سمجھوتے کا حصول مختصرمدت میں ممکن ہے انہوں نے مزید کہا کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ہم اپنے دفاع کے لیے تیار ہیں اور اگر جنگ ہوئی تو اس کا دائرہ ایران کی سرحدوں میں محدود نہيں رہے گا۔
-
امریکہ میں تین سو سے زائد مظاہروں اور دھرنوں کی خبریں
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵مغربی میڈیا ذرائع نے یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے خلاف امریکہ کے مختلف شہروں میں تین سو سے زیادہ دھرنوں اور مظاہروں کی خبریں دی ہیں
-
کیوبا نے بین الاقوامی ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹کیوبا کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے غیر معمولی خطرات کا ذکر کرتے ہوئے کہاہے کہ ہوانا ان خطرات کے پیش نظر بین الاقوامی ہنگامی حالت کا اعلان کر رہا ہے۔
-
امریکا ، امیگریشن حکام کی سخت کارروائیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا سلسلہ جاری
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲امریکا بھر میں امیگریشن حکام کی سخت کارروائیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نام نہاد غزہ امن کونسل ٹرمپ کے مفادات کا نگہباں ہے: فرانسسکا البانیز
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی برائے انسانی حقوق نے نام نہاد غزہ امن کونسل کو ٹرمپ کے مفادات کا نگہباں قرار دے دیا۔
-
ایران ؛ پارلیمنٹ کے اہلسنت ارکان کے گروپ کی جانب سے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت اور رہبر انقلاب اسلامی کی بھرپور حمایت کا اعلان
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱ایران کی پارلیمنٹ کے اہلسنت ارکان کے گروپ نے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی کی بھرپور اور واضح حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق ؛ وزارت عظمیٰ کے حوالے سے امریکی صدر کے مداخلت پسندانہ بیان پر سیاسی اور عوامی حلقوں کا شدید رد عمل
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸عراق میں وزارت عظمیٰ کے حوالے سے امریکی صدر کے مداخلت پسندانہ بیان پر سیاسی اور عوامی حلقوں کی جانب سے شدید برھمی کا اظہار کیا جارہا ہے۔
-
امریکہ؛ ڈیموکریٹک مسلم رکن کانگریس کو نسلی امتیاز کا سامنا
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶امریکہ کی ڈیموکریٹک مسلم رکن کانگریس الہان عمر کو منی سوٹا کے شہر میناپولیس میں ایک ٹاؤن ہال میٹنگ کے دوران نسلی امتیاز کا سامنا کرنا پڑا