-
ایٹمی معاملے میں امریکی حکومت کی دوغلی پالیسی
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰مریکی صدر ٹرمپ نے جوہری توانائی کی پیداوار بڑھانے، نگرانی کے ضوابط نرم کرنے اور یورینیم کی افزودگی کی صنعت کی توسیع کے لئے کچھ صدارتی فرامین پر دستخط کئے ہیں جبکہ امریکہ یورینیم کی افزودگی سمیت مختلف شعبوں میں دیگر ملکوں کو محدود کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔
-
کانگریس کے سوالوں کے آگے مودی سمیت پوری بی جے پی خاموش! آخر حقیقت کیا ہے اور کون کرے گا بیان؟
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے ہند پاک جنگ بندی کے حوالے سےٹرمپ کے بیان پر وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ کی گھناؤنی سازش، 10 لاکھ فلسطینیوں کی لیبیا منتقلی
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸مظلوم فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مکمل حمایت کے ساتھ ساتھ اب امریکہ نے نئی سازش کے تحت غزہ کے دس لاکھ مکینوں کی لیبیا منتقلی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
-
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو پناہ گزینوں کی ملک بدری سے روک دیا
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو پناہ گزینوں کی ملک بدری دوبارہ شروع کرنے سے روک دیا۔
-
ٹرمپ کے خواب میں آ رہے ہیں ایرانی ڈرون، امریکی صدر نے ایران کی ڈرون طاقت کو لے کہی بڑی بات
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی ڈرون توانائیوں پر حیرت ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ڈرون بہت اچھے، تیز رفتار، مہلک اور وحشتناک ہیں۔
-
کسی بھی طاقت کے سامنے نہیں جھکیں گے؛ صدرمملکت ڈاکٹر پزشکیان
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱صدر مملکت نے اپنے دورہ کرمانشاہ کے موقع پر امریکی صدر کے مکارانہ بیان اور جھوٹے دعووں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں لیکن اپنے وقار اور اپنی سربلندی کو ہر قیمت پر محفوظ رکھیں گے۔
-
یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳یمن کی مسلح افواج نے بدھ کے روز تیسری بار مقبوضہ علاقوں کو اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔
-
ہندوستانی دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳ہندوستان کے دفتر خارجہ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی دباؤ سے ایٹمی جنگ روکنے اور ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تنازعہ میں امریکی ثالثی کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات پر ایرانی وزیر خاجہ کا ردعمل
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات کے خلاف اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ٹرمپ: میں ایران کے ساتھ گہرے اختلافات ختم کرنے کے لیے تیار ہوں
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۸امریکی صدر نے سعودی عرب میں کہا ہے کہ میں ایران کے ساتھ اپنے ماضی کے تنازعات اور گہرے اختلافات کو ختم کرنے کے لیے تیار ہوں۔