-
ایران کی مزاحمت نے ٹرمپ کو گدائی پر مجبور کر دیا + مقالہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳دنیائے عرب کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے اپنے اداریہ میں لکھا کہ ایرانی سچے مرد ہیں اور ٹرمپ انتظامیہ، ایرانیوں کی مزاحمت کی وجہ سے مذاکرات کے لئے گدائی کر رہی ہے ۔
-
برطانیہ میں بھی امریکی مداخلت، لندن کے مئیر کو برطرف کرنے کا مطالبہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳امریکہ یوں تو ملکوں کے داخلی امور میں بے جا مداخلتوں کی وجہ سے مشہور تو ہے ہی تاہم ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد اب اس نے برطانیہ کے داخلی امور میں بھی واضح طور پر مداخلت شروع کردی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی :میں ذاتی طور پر ٹرمپ کو پیغامات کے تبادلے کے لئے لائق ہی نہیں سمجھتا
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۳تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی کے ساتھ جاپانی وزیر اعظم کی ہونے والی ملاقات میں جاپانی وزیر اعظم نے کہا کہ میں امریکی صدر کا پیغام آپ کی خدمت میں پہنچانا چاہتا ہوں-
-
ٹرمپ کی یہ اوقات نہیں کہ ان کو کوئی پیغام دیا جائے / ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، امریکا پر ذرہ برابر بھی اعتماد نہیں کرتا اور ایٹمی معاہدے کے تناظر میں امریکا کے ساتھ پہلے مذاکرات کے تلخ تجربے کی تکرار نہیں کرے گا کیونکہ کوئی بھی آزاد اور عقلمند قوم دباؤ میں مذاکرات قبول نہیں کرتا۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کی نئی ڈینگیں
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۱امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہمیشہ ہی متنازعہ موقف اختیار کیا ہے اور ایران سے واشنگٹن کے مطالبات منوانے کے لئے تہران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے پر تاکید کی ہے۔
-
سعودی دودھارو گائے کو دوھنے میں ٹرمپ مصروف
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸خبر رساں ایجنسی سی این این کی ویب سایٹ نے اپنے ایک تجزیہ میں لکھا کہ سعودی عرب اسلحوں کی دوڑ میں تو پہلے ہی شامل ہو چکا تھا اور اب جس کے بارے میں بہت کم ہی سنا گیا ہے وہ یہ ہےک ہ ریاض ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کا پیاسہ ہے اور ٹرمپ خاندان اس بارے میں اس کی مدد کر رہا ہے ۔
-
انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والا ملک امریکہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے ترجمان علی نجفی نے رپورٹ کو پڑھ کر سنایا
-
سپر پاور امریکہ کا دوسرا رخ ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶امریکہ میں ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے محکمہ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے معروف شہر لاس آنجلس میں بے گھروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور فقر و غربت کے مارے یہ سبھی افراد سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔کچھ عرصے قبل بے گھروں کی سب سے بڑی تعداد امریکہ کے نیویارک شہر میں تھی۔
-
ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کا استقبال احتجاجی مظاہروں کے ذریعے
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵برطانیہ کی وزیراعظم تھر یسا مے نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ دورے سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مضبوط ہوں گے۔
-
لندن کے میئر نے ٹرمپ کو فسطائی قرار دے دیا
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۱لندن کے مئیر نے کہا ہے کہ ٹرمپ بیسویں صدی کے فسطائیوں کی مانند ہیں۔