-
ایرانی قوم منہ زور اور تسلط پسند طاقتوں کے سامنے جھکنے والی نہیں : حسن روحانی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رات اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم کبھی بھی منہ زور اور تسلط پسند طاقتوں کے سامنے نہیں جھکے گی کہا کہ ایرانی قوم منطقی ہے اور مذاکرات پر یقین رکھتی ہے اور اس کے ساتھ ہے جو احترام کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھے نہ کہ مذاکرات کا فرمان جاری کرے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ لندن پراحتجاج سیکورٹی سخت
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ میں3روزقیام کریں گے۔
-
ڈیل آف سینچری اور عرب ممالک کے مواقف (ساتواں حصہ)
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹گزشتہ مہینے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی جانب سے صیہونی حکومت کے اعتراف سے متعلق دیئے جانے والے بیان اور اس کے بعد بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے اسرائیل کے اعتراف کے رجحان کو ڈیل آف سینچری کے تناظر میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
امریکا اور ایران ٹکراؤ، کس میں کتنا ہے دم!
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ ٹکراو کی خبریں سرخیوں میں آئیں تو یہ بھی اندازے شروع ہوگئے کہ دونوں ممالک کی طاقت کی سطح کیا ہے؟
-
ٹرمپ کا گھٹیا بیان ایرانی قوم سے ان کی سخت دشمنی کا مظہر
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے متضاد بیانات ایرانی قوم سے ان کی بے تحاشا دشمنی کا واضح ثبوت ہے۔
-
کیا عرب ممالک ایران کو گھیرنے کی سازش کر رہے ہیں.... (دوسرا حصہ)
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰اگر جنگ کی آگ بھڑکی تو یہ یقینی طور پر ایک علاقائی جنگ ہوگی ۔ اس میں ایک طرف اسلامی مزاحمتی محاذ ہوگا اور دوسری جانب امریکا اور اس کے عرب اتحادی ممالک ہوں گے ۔ مگر اس جنگ کے خطروں کی سطح عالمی ہوگی یعنی اس کا اثر ساری دنیا پر پڑے گا ۔
-
جنگ سے پہلے ہی ایران سے بازی ہار گئے ٹرمپ ... مقالہ (دوسرا حصہ)
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵ہمیں یہ نہیں پتاہ کہ پومپئو اپنے ساتھ جو اطلاعات لے کر گئے ہیں وہ کس حد تک صحیح ہیں تاہم ہمیں دو باتیں اچھی طرح پتا ہیں ۔
-
کوئی بھی طاقت ایرانی قوم کو طاقت کے بل پر تسلیم نہیں کرسکتی: حسن روحانی
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم کبھی بھی منہ زوروں کے سامنے تسلیم نہیں ہوئی کہا کہ ایرانی قوم مذاکرات اور منطق پر یقین رکھتی ہے تاہم وہ جو یہ دعوی کرتے ہیں کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لائیں گے جھوٹ بولتے ہیں۔
-
جنگ سے پہلے ہی ایران سے بازی ہار گئے ٹرمپ ... مقالہ (پہلا حصہ)
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکا کے درمیان تصادم اور کشیدگی کا ماحول ہے تو تیزی سے رونما ہونے والے واقعات اور تبدیلیوں پر نظر رکھ پانا مشکل ہو رہا ہے ۔
-
ٹرمپ کے ہاتھوں سعودی عرب کی پھر ذلت و رسوائی
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸امریکی صدر کی جانب سے مختلف طریقوں سے سعودی عرب کی ذلت و رسوائی کا سلسلہ جاری ہے۔