• امریکہ کی جانب سے یمن کے خلاف سعودی جارحیت کی حمایت

    امریکہ کی جانب سے یمن کے خلاف سعودی جارحیت کی حمایت

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۸

    امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی جرائم کی حمایت کرتے ہوئے اس ملک کو ہتھیار فروخت کئے جانے کے اقدام کی قدردانی کی ہے۔

  • ایرانی قوم کی توہین کرنے پر ظریف کا ٹرمپ کو کرارا جواب

    ایرانی قوم کی توہین کرنے پر ظریف کا ٹرمپ کو کرارا جواب

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نوروز کے پیغام میں توہین آمیز بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کیا.

  • ٹرمپ کو برطرف کرنے کی دھمکی

    ٹرمپ کو برطرف کرنے کی دھمکی

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۴

    امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی نے کہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات کو روکنے کا حکم دیا تو انھیں برطرف کر دیا جائے گا۔

  • امریکا کے مخلتف شہروں میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرے

    امریکا کے مخلتف شہروں میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرے

    Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۹

    سحر خاص رپورٹ

  • یورپی یونین اور امریکہ میں تجارت پر ٹھنی

    یورپی یونین اور امریکہ میں تجارت پر ٹھنی

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴

    یورپی کمیشن کے سربراہ نے امریکی صدر کی جانب سے فولاد اور المونیم کی درآمدات پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کو تجارتی معاملات میں بے شرمانہ مداخلت قرار دیا ہے۔

  •  گن کنٹرول قوانین سخت کرنے کی مخالفت

    گن کنٹرول قوانین سخت کرنے کی مخالفت

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱

    امریکہ میں اسلحے کی آزادانہ نمائش کے خلاف جاری وسیع احتجاج کے باوجود امریکی صدر نے گن کنٹرول قوانین سخت کرنے کی مخالفت کی ہے۔

  • امریکی سپوت اب افغانستان میں! کارٹون

    امریکی سپوت اب افغانستان میں! کارٹون

    Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶

    عراق و شام میں رسوا کن شکست سے روبرو ہونے کے بعد اب امریکہ اور اسکے بعض اتحادیوں نے داعشی جرثومہ کی پرورش کا انتظام افغانستان میں کرنا چاہا ہے۔

  • ٹرمپ کی منطق! ۔ کارٹون

    ٹرمپ کی منطق! ۔ کارٹون

    Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۰

    ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام صلح و آشتی کو حاصل کرنے کے لئے اپنی دلچسپی ظاہر کریں!تعجب ہوتا ہے کہ ایک طرف خونخوار درندے اسرائیل کو امریکہ نے ہر قسم کے وحشیانہ اقدامات انجام دینے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے اور دوسری طرف فلسطینی باشندوں کو شدیدترین اقتصادی، سیاسی اور معیشتی دباؤ میں مبتلا کر رکھا ہے،مگر اسکے باوجود امریکی صدر فلسطینیوں کو نصیحت کر رہے ہیں!

  • افریقی ملکوں کے سربراہوں کو ٹرمپ کا خط

    افریقی ملکوں کے سربراہوں کو ٹرمپ کا خط

    Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۳

    امریکی صدر ٹرمپ نے افریقی ملکوں کے سربراہوں کے نام ایک خط میں اعلان کیا ہے کہ وہ بر اعظم افریقا کے عوام کا دل کی گہرائیوں سے احترام کرتے ہیں۔