• مجرم دو، قماش ایک!۔ کارٹون

    مجرم دو، قماش ایک!۔ کارٹون

    Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۴

    مارچ دو ہزار پندرہ سے قبیلۂ آل سعود کی یمن پر جاری وحشیانہ جارحیت کو امریکہ کی پوری حمایت حاصل ہے جس کے نتیجہ میں اب تک ۱۳ ہزار سے زائد یمنی شہری شہید اور بیس ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں جب کہ لاکھوں لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔اسکے علاوہ ان دنوں ہیضے جیسی متعدد جان لیوا بیماریوں کا بھی یمن میں بسیرا ہے۔بعض مبصرین آل سعود اور صیہونیت میں موجود بہت سے مشترکات کی بنا پر آل سعود کو صیہونیت اور اسرائیل کا ’’عربی ورژن‘‘ گردانتے ہیں۔

  • آل سعود،ٹرمپ اور یمن میں ایرانی اسلحہ! ۔ کارٹون

    آل سعود،ٹرمپ اور یمن میں ایرانی اسلحہ! ۔ کارٹون

    Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۱

    حالیہ دنوں میں سعودی عرب کی وکالت میں ایران پر مضحکہ خیز امریکی الزامات کی ممکنہ وجہ یہ ہے کہ امریکی سفارت کے بیت المقدس منتقل کئے جانے کو لے کر ٹرمپ کے احمقانہ فیصلے سے توجہ ہٹا دی جائے!

  • ہندوستان میں امریکا اور اسرائیل کے مخالف مظاہرے

    ہندوستان میں امریکا اور اسرائیل کے مخالف مظاہرے

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۱

    ہندوستان کے مختلف شہروں میں مسلمانوں نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے ہیں

  • بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے پر روسی صدر کا انتباہ

    بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے پر روسی صدر کا انتباہ

    Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷

    روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔

  • ٹرمپ بارود کو آگ دکھا رہے ہیں! ۔ کارٹون

    ٹرمپ بارود کو آگ دکھا رہے ہیں! ۔ کارٹون

    Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸

    چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت بتایا۔بعض سیاسی مبصرین کا ماننا ہے کہ انکے اس خطرناک اقدام سے خطے میں ایک نیا جہنم تیار ہو سکتا ہے!

  •  ٹرمپ کا اقدام بعض عرب ملکوں کی سازش کا نتیجہ

    ٹرمپ کا اقدام بعض عرب ملکوں کی سازش کا نتیجہ

    Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸

    ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکہ کے ساتھ عرب ملکوں کا تعاون اس بات کا باعث بنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کریں

  • بیت المقدس کی حمایت میں دنیا بھر میں مظاہرے

    بیت المقدس کی حمایت میں دنیا بھر میں مظاہرے

    Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸

    امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور سفارت خانے کی منتقلی کے فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کی مخالفت جاری

    بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کی مخالفت جاری

    Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲

    امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے غیر قانونی اعلان پر روس نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاو روف نے امریکی صدر کے اعلان پر علمدرآمد کے نتائج کی بابت خبر دار کرتے ہوئے اپنے امریکی منصب سے وضاحت پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے مواخذے کی تیاریاں

    ٹرمپ کے مواخذے کی تیاریاں

    Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸

    امریکی کانگریس کے ارکان، ٹرمپ کی انتخابی مہم اور روسی کردار کے بارے میں جاری ہاٹ ایشو کے ساتھ، امریکی صدر کے مواخذے کی تیاری کر رہے ہیں۔دوسری جانب دونوں سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے امریکی ارکان کانگریس کے ایک گروپ نے خبردار کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ، روس کے ساتھ انتخابی رابطوں کی تحقیقات کے بارے میں اپنے ٹوئٹس کے ذریعے، اپنی حثیت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔