-
ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک پیش
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۸دو روسی وکیلوں کے ساتھ رابطوں کے انکشاف کے بعد امریکی صدر کے مواخذے کی تحریک ایوان نمائندگان میں پیش کردی گئی ہے۔
-
امریکی مسلمانوں کی جانب سے نئے ٹرمپ آرڈر کی مذمت
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳امریکہ کے مسلم رہنماؤں نے مسلمانوں کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت گیر اور انتہا پسندانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
عدالتی فیصلہ، ٹرمپ کی عارضی کامیابی
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۳امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے سفری پابندیوں کی جزوی طور پر بحالی کے فیصلے کو اپنی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳پیرس سمجھوتے سے واشنگٹن کے نکل جانے پر مبنی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر امریکا کے مختلف شہروں میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے گئے ہیں۔
-
امریکی سازش بے نقاب
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷سعودی عرب کی جانب سے قطر کو تنہا کرنے کے لئے امریکی سازش بے نقاب ہوگئی ہے۔
-
ٹرمپ ٹاور کے سامنے مسلمانوں کا افطار اور احتجاج
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴دسیوں مسلمانوں اور اسلام پسندوں نے نیویارک کے ٹرمپ ٹاور کے سامنے افطاری کرکے امریکی صدر کی اسلاموفوبیا پالیسی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
امریکہ: سفری پابندیوں سے متعلق اپیل کورٹ کا ٹرمپ کے خلاف فیصلہ
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷امریکہ کی وفاقی اپیل کورٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھے اسلامی ممالک ایران، لیبیا، سومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی اپیل خارج کر دی۔
-
ٹرمپ کے دورے کا مقصد مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷ایران کے اہل سنت عالم دین نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کا مقصد امریکی مفادات کا تحفظ ، مہلک ہتھیاروں کی فروخت، مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا اور فلسطینی سرزمین پر قابض جابر صیہونی حکمرانوں کی حمایت کرنا تھا۔
-
ٹرمپ کا دورہ نفاق کا بیج بونے کے لئے
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہے کہ مسلم حکمرانوں کا امریکی صدر کے سامنے فدویانہ کردار شرمناک ہے۔
-
آل سعود کے بعد آل یہود سے ملنے پہونچے ٹرمپ ۔ تصاویر
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۰متعدد معاہدوں کی شکل میں سعودی عرب سے قریب 480 ارب ڈالر کی لگان وصولنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ آج ۲۲ مئی کو اسرائیل پہونچے ہیں۔ جو بات قابل غور رہی وہ یہ کہ جیسا استقبال آل سعود نے ڈولنڈ ٹرمپ کا کیا ویسا آل یہود نے بھی نہیں کیا۔ جبکہ اسرائیل امریکہ کے لئے ایک اولاد کی حیثیت رکھتا ہے!