-
ٹرمپ کے دورے کے موقع پر میزائل حملہ
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶یہ حملہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب پہنچنے سے صرف چند گھنٹے قبل کیا گیا۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ رکن نے صدر ٹرمپ کے خلاف تحریک مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے چیلے / کارٹون
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶اسرائیل اور آل سعود دو ٹرمپ کے چیلے ہیں جو ایران کے خلاق مستقل اسکے کان بھرتے رہتے ہیں۔ (کارٹون: فارس نیوز)
-
امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۰واشنگٹن اور لندن میں دانشوروں سمیت ہزاروں لوگوں نے تبدیلی آب و ھوا کے سلسلے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف زبردست مظاہرے کئے۔
-
افغانستان میں سب سے بڑا امریکی بم گرانے پر ٹرمپ کا اظہار مسرت
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان کے مشرقی علاقے میں امریکی فضائیہ کے ذریعے دنیا کا سب سے بڑا بم گرائے جانے کی حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
امریکا میں ٹرمپ کے اقدامات کی مخالفت
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴سحر رپورٹ - امریکا میں سماجی کارکن صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کی کیا تیاریاں کر رہے ہیں ، دیکھیے اس رپورٹ میں۔
-
ذرائع ابلاغ کے سلسلے میں ٹرمپ کے موقف پر احتجاج
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵امریکی شہریوں نے صدر ٹرمپ کے ذریعے میڈیا کے خلاف اپنائے گئے موقف پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں اور اقدامات کا منہ توڑ جواب دیں گے، میکسیکو
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱میکسیکو کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کی دھمکیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کو ترکی بہ ترکی جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
-
امریکی، ٹرمپ کے دعوے کے لیے شواہد حاصل کرنے میں ناکام
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶امریکہ کی اندرونی سلامتی کے عہدیدار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تارکین وطن مخالف پالیسیوں کی توجیہ کے لیے قابل قبول شواہد تلاش کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔
-
یورپ کو مطمین کرنے کے لیے امریکی نائب صدر بریسلز پہنچ گئے
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۳امریکہ کے نائب صدر یورپی اتحادیوں کو صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے حوالے سے مطمین کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔