SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ٹیکس

  • پاکستان میں مہنگائی 9.9 فیصد رہنے کا امکان، عالمی معیشت کو نئے خطرات کا سامنا

    پاکستان میں مہنگائی 9.9 فیصد رہنے کا امکان، عالمی معیشت کو نئے خطرات کا سامنا

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲

    بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 9.9 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا ہے، جبکہ معاشی ترقی کی شرح 3.5 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بے روزگاری کی شرح 6.5 فیصد اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کا ایک فیصد رہنے کا امکان ہے۔

  • امریکی پارلیمنٹ میں ہندوستان اور چین جیسے ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے والا بِل منظور

    امریکی پارلیمنٹ میں ہندوستان اور چین جیسے ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے والا بِل منظور

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶

    امریکی پارلیمنٹ نے ہندوستان اور چین جیسے ممالک پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے والا بل منظور کرلیا ہے، حتمی فیصلہ صدر ٹرمپ کریں گے۔

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

    پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۴

    امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے دھرنے موخر کرنے کی درخواست کی تھی، ہم نے کہا دھرنے بھی چلتے رہیں گے، بات چیت بھی چلتی رہے گی۔

  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵

    امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان اور روس کے درمیان تجارت و توانائی سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    پاکستان اور روس کے درمیان تجارت و توانائی سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲

    پاکستان اور روس نے تجارت، توانائی، رابطہ کاری اور دیگر اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا

    پاکستان: جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا

    Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶

    جماعت اسلامی پاکستان نے ملک میں مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔

  • پاکستان: ملک کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن: شہباز شریف

    پاکستان: ملک کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن: شہباز شریف

    Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳

    پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواں سال معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہو گا اور یہ کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے۔

  • آبنائے ہرمز پر 20 فی صد ٹیکس لگانے کے دعوے سے ٹرمپ کی پسپائی

    آبنائے ہرمز پر 20 فی صد ٹیکس لگانے کے دعوے سے ٹرمپ کی پسپائی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۶

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز پر 20 فی صد ٹیکس لگانے کے اپنے دعوے سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔

  • پاکستانی حکومت پر آئی ایم ایف کا دباؤ جاری ہے

    پاکستانی حکومت پر آئی ایم ایف کا دباؤ جاری ہے

    May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸

    پاکستان میں بجٹ کے حوالے سے حکومت پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے دباؤ کا سلسلہ جاری ہے

خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۹ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS