-
ایرانی قوم کو ذلت ہرگز قبول نہیں: جنرل حسین سلامی
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے دشمن کے مقابلے میں استقامت کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم کو ذلت ہرگز قبول نہیں۔
-
غریب آبادی: یک جانبہ پابندیاں انسانی حقوق کے منافی ہیں
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ یک جانبہ پابندیاں انسانی حقوق کے منافی ہیں اور اس کی بھینٹ چڑھنے والوں کی عدل و انصاف تک دسترسی ایک گمشدہ کڑی ہے۔
-
جو دشمن آج جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں وہ خود اصل دہشت گرد ہیں: صدر پزشکیان
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کرمانشاہ کے عوام کے پرجوش ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو دشمن آج جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں وہ خود اصل دہشت گرد ہیں۔
-
شام سے پابندیاں ختم کرنے کے بدلے امریکی صدر نے رکھیں شرطیں، پہلی ہی شرط نے جولانی کو کیا بے نقاب!
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں امریکی صدر اور شام کے خود ساختہ حکمران کے درمیان ہونے والی آج کی ملاقات کی تفصیلات کا انکشاف کیا۔
-
ایرانی قوم کے خلاف یکطرفہ پابندیاں عائد کرنا بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے:ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے توانائی، تیل اور گیس کے شعبوں اور پرامن ایٹمی پروگرام سے تعلق رکھنے والے آفیشل افراد پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر مبنی امریکہ کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ کا ہوا مینٹل ٹیسٹ! رپورٹ اتوار کو جاری کی جائے گی
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ان کا دل اور دماغ اچھی حالت میں ہے۔
-
ایران ایک خودکفیل ایٹمی طاقت ہے: محمد اسلامی
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران ایک خودکفیل ایٹمی قوت بن چکا ہے۔
-
چین نے امریکہ کی 12 دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸امریکی پابندیوں کے ردعمل میں چین نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بارہ امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد اور دیگر چھے کمپنیوں کو ناقابل اعتبار قرار دیا۔
-
امریکہ کی جانب سے ایران کے 5 اداروں اور ایک شخص پر پابندی عائد
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں ایران کے جوہری پروگرام کو آگے بڑھانے میں مبینہ کردار پر پانچ اداروں اور ایک شخص پر پابندی عائد کی۔
-
بارہ پاکستانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷امریکا نے پاکستان کے جوہری اور بیلسٹیک میزائل پروگراموں کو بہانہ بناکر پاکستان کی بارہ کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔