SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • امریکی پابندیاں خودکفیلی اور اتحادیوں کے ساتھ گہرے تعاون کا ایک موقع ہیں : ولید المعلم

    امریکی پابندیاں خودکفیلی اور اتحادیوں کے ساتھ گہرے تعاون کا ایک موقع ہیں : ولید المعلم

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳

    شام کے وزیرخارجہ نے سزار قانون کے تحت شام مخالف امریکی پابندیوں کو شام کے خود کفیل ہونے اور اتحادیوں کے ساتھ تعاون بڑھانے کا ایک موقع قرار دیا ہے ۔

  • امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا

    امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰

    امریکہ نے ایران سے دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف اسلحے کی پابندی جاری رکھوانے کی غرض سے ایران مخالف قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو پیش کر دیا۔

  • ایران کے خلاف مغرب کی ریشہ دوانی کی مذمت

    ایران کے خلاف مغرب کی ریشہ دوانی کی مذمت

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • یورپی ٹرائیکا امریکہ اور اسرائیل کا ساتھی ہے: جواد ظریف

    یورپی ٹرائیکا امریکہ اور اسرائیل کا ساتھی ہے: جواد ظریف

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران مخالف اقدامات میں امریکہ کا ساتھ دینے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • اب امریکہ کے علاوہ یورپی شیطنت کا سلسلہ بھی شروع

    اب امریکہ کے علاوہ یورپی شیطنت کا سلسلہ بھی شروع

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳

    برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک بیان میں ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی اسلحے سے متعلق پابندی کی مدّت میں توسیع کی کھل کر حمایت کی ہے۔

  • آئی اے ای اے میں غیرتعمیری سرگرمیوں کےنتائج کی بابت انتباه

    آئی اے ای اے میں غیرتعمیری سرگرمیوں کےنتائج کی بابت انتباه

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • معاہدے سے یکطرفہ امریکی علیحدگی غنڈہ گردی تھی: چین

    معاہدے سے یکطرفہ امریکی علیحدگی غنڈہ گردی تھی: چین

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸

    عالمی ایٹمی ادارے کے بورڈ آف گورنرز میں چینی نمائندے نے خبردار کیا کہ ایران مخالف معاہدہ نہ صرف جوہری معاہدے کو بلکہ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے نظام کو بھی تباہ کر دے گا۔

  • کثیر جانبہ عمل کا آخری مرکز بھی خطرے میں، آئی اے ای اے کو ایران کا انتباہ

    کثیر جانبہ عمل کا آخری مرکز بھی خطرے میں، آئی اے ای اے کو ایران کا انتباہ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱

    اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی بڑھتی ہوئی ایران مخالف کوششوں پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • امریکی پابندیوں پر روس کا ردعمل

    امریکی پابندیوں پر روس کا ردعمل

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲

    روس کے وزیر توانائی نے اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دیگر ملکوں کے امور میں امریکہ کی کھلی مداخلت قرار دیا ہے۔

  •  امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شام کا اعلان

    امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شام کا اعلان

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳

    حکومت شام نے امریکہ کی تازہ پابندیوں کو انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

    ۲ hours ago
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS