SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  •  امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شام کا اعلان

    امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شام کا اعلان

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳

    حکومت شام نے امریکہ کی تازہ پابندیوں کو انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • شامی عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید

    شامی عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸

    شام کے وزیر اعظم نے دمشق کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وفد سے ایک ملاقات میں معاشی تعلقات کے فروغ سے متعلق بات چیت کی۔

  • عالمی جوہری ایجنسی کو امریکہ کا کھلونا نہیں بننا چاہئیے: ایران

    عالمی جوہری ایجنسی کو امریکہ کا کھلونا نہیں بننا چاہئیے: ایران

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو امریکہ کے ذریعے تباہی کا آلہ کار نہیں بننے دیں گے۔

  • سخت دور اور پابندیوں کے باوجود ایران کامیاب رہا: صدر روحانی

    سخت دور اور پابندیوں کے باوجود ایران کامیاب رہا: صدر روحانی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ظالمانہ پابندیوں اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دور میں بھی حکومت، اپنی منصوبہ بندی کی بدولت ایرانی عوام کی ضروریات کی اشیا منجملہ دواؤں کی فراہمی میں کامیاب رہی ہے۔

  • ترکی ایران کے ساتھ ہے: ترک وزیر خارجہ

    ترکی ایران کے ساتھ ہے: ترک وزیر خارجہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶

    ترکی کے وزیر خارجہ نے پیر کی شب ایران کے وزیر خارجہ سے ہونے والی ملاقات کے بعد ٹوئیٹ کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا۔

  • ترکی ایران کے خلاف پابندیوں کا مخالف ہے

    ترکی ایران کے خلاف پابندیوں کا مخالف ہے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹

    ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا مخالف ہے۔

  • ایران پر زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کا سلسلہ جاری رہے گا: امریکہ کی گیدڑ بھبکی

    ایران پر زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کا سلسلہ جاری رہے گا: امریکہ کی گیدڑ بھبکی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲

    امریکہ کے وزیر خارجہ نے اپنے قدیمی اور غیر موثر جملے دہراتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کی پالیسی کو جاری رکھے گا۔

  • برطانیہ نے عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی

    برطانیہ نے عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی

    Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰

    برطانیہ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کئے جانے کے امریکی فیصلے کی مذمت کی ہے۔

  • عالمی تنظیموں کی بجٹ کٹوتی پر ایران کا اظہار تشویش

    عالمی تنظیموں کی بجٹ کٹوتی پر ایران کا اظہار تشویش

    Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳

    ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں اور اسکی جانب سے عالمی تنظیموں کی بجٹ کٹوتی پر اپنے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اسکے تباہ کن نتائج پر خبردار کیا۔

  • امریکہ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے

    امریکہ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰

    شام کے عوام نے دارالحکومت دمشق میں ملک پر عائد امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

    ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

    ۴ minutes ago
  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS