-
امریکی حکام پھر جھوٹ بولے
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴امریکی صدر اور وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اپنے اس غلط دعوے کا اعادہ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے دوائیں اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء ایران بھیجنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کا امریکا سے مطالبہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کیخلاف عائد امریکی پابندیوں کو اٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تہران کو ٹرمپ کے امداد( صدقہ) کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
ایران پر لگی پابندیاں ہٹائی جائیں: یورپی یونین
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کورونا وائرس کے بحران کے دور میں ایک بار پھر انسان دوستانہ بنیادوں پر پابندیاں اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کورونا سے بوکھلائے ٹرمپ نے پابندیوں کی چیخ بلند کی ۔ کارٹون
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷امریکہ نہ صرف یہ کہ ایران پر عائد پابندیاں اٹھائے جانے کے تعلق سے عالمی مطالبے کو نظر انداز کر رہا ہے، بلکہ بحران کورونا کے باوجود ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کے درپے ہے۔ حال ہی میں ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے بعض اداروں اور شخصیتوں کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳روس نے اقوام متحدہ سے ایران مخالف امریکی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران، کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد بیس ہزار کے قریب
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف کامیاب مہم کے دوران جہاں انیس ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو کے اسپتالوں سے رخصت ہو کے اپنے گھروں کو جا چکے ہیں، وہیں تقریبا سات کروڑ شہریوں کی کورونا اسکریننگ کا کام بھی مکمل ہو چکا ہے۔
-
عالمی اور امریکی مفادات میں تضاد
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶روس میں تعینات ایران کے سفیر نے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے سے متعلق عالمی سطح پر ہونے والے مطالبوں کو امریکی حکام کی جانب سے نظر انداز کئے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مفادات اور امریکی مفادات میں تضاد پایا جاتا ہے۔
-
امریکہ کے دھوکے اور فریب میں کوئی بھی نہیں آئے گا
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے ایرانی سفارتکاروں کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کے الزامات کے رد عمل میں کہا ہے کہ کوئی بھی امریکہ کے جھوٹ، فریب اور دھوکے میں نہیں آئے گا۔
-
ایران کا برطانیہ سے امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرنے کا مطالبہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲برطانیہ میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ برطانوی عوام کو اپنی حکومت سے توقع ہے کہ حکومت، جوہری معاہدے اور انسان دوستانہ عالمی وعدوں کے فریم ورک کے اندر امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کو نظرانداز کرے۔