SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اجتماعی اقدام کی ضرورت ہے: جواد ظریف

    امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اجتماعی اقدام کی ضرورت ہے: جواد ظریف

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات اپنے ٹویٹر پیغام میں عالمی برادری سے دنیا کے مختلف ملکوں کے خلاف پابندیاں عائد کرنے سے متعلق امریکی بیماری کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • روس و یورپ نے کی امریکی پابندیوں کی مذمت

    روس و یورپ نے کی امریکی پابندیوں کی مذمت

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲

    روس جرمنی اور یورپی یونین نے امریکی پابندی کی سختی سے مذمت کی ہے۔

  • ایران اور امریکا کے درمیان ایٹمی معاملے پر بات چیت کی خبریں بے بنیاد

    ایران اور امریکا کے درمیان ایٹمی معاملے پر بات چیت کی خبریں بے بنیاد

    Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایٹمی معاہدے پر ایران اور امریکا کے درمیان کسی بھی طرح کی بات چیت کے بارے میں مغربی ذرائع ابلاغ کے دعوؤں کو مسترد کردیا ہے-

  • اقوام متحدہ کا ایرانی سفارتکاروں پر عائد پابندیاں منسوخ کرنے کا مطالبہ

    اقوام متحدہ کا ایرانی سفارتکاروں پر عائد پابندیاں منسوخ کرنے کا مطالبہ

    Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر کے امریکہ سے ایرانی سفارتکاروں پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے

  • ٹرمپ انتظامیہ ایرانی عوام کے لئے ادویات کے حصول میں رکاوٹ کا جواب دے : ایلهان عمر

    ٹرمپ انتظامیہ ایرانی عوام کے لئے ادویات کے حصول میں رکاوٹ کا جواب دے : ایلهان عمر

    Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷

    امریکی پارلیمنٹ کی مسلمان رکن ایلهان عمر نے کل اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کو ایرانی عوام کے بنیادی حقوق من جملہ ادویات کے حصول میں رکاوٹ پر جواب دینا ہو گا۔

  • پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف دشمنوں کی سازشیں ناکام: حسن روحانی

    پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف دشمنوں کی سازشیں ناکام: حسن روحانی

    Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲

    ایرانی عوام نے دشمن کی اقتصادی پابندیوں کو استقامت اور پائیداری کے ساتھ ناکام بنادیا ہے ۔

  • ایران الیکٹرک مصنوعات میں خودکفیل

    ایران الیکٹرک مصنوعات میں خودکفیل

    Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود مختلف شعبوں میں روز افزوں ترقی کر رہا ہے۔

  • ایران کے خلاف امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان کا مخاصمانہ بیان

    ایران کے خلاف امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان کا مخاصمانہ بیان

    Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳

    امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں واشنگٹن کی وعدہ خلافیوں اور غیر قانونی اقدامات کا ذکرکئے بغیر دعوی کیا ہے کہ امریکا کا مقصد ایران کو مذاکرات کی میز پر لانا ہے۔

  • ایشیاء کے اہم ممالک سے قریبی تعلقات، ایران کی پہلی ترجیح

    ایشیاء کے اہم ممالک سے قریبی تعلقات، ایران کی پہلی ترجیح

    Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مشرق کی صورتحال پر نگاہ اور ایشیاء کے اہم ممالک سے قریبی تعلقات ہمیشہ سےایران کی ترجیحات میں شامل رہے ہیں۔

  • ترکی نے امریکی فوجی اڈوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا

    ترکی نے امریکی فوجی اڈوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا

    Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶

    ترکی کے صدر نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے ملک میں امریکی اسٹرٹیجک فوجی اڈوں کوبند کر دیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اُردو کی تعلیم اور شاندار کامیابیوں کا خواب شرمندۂ تعبیر

    ہندوستان: اُردو کی تعلیم اور شاندار کامیابیوں کا خواب شرمندۂ تعبیر

    ۱۰ minutes ago
  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟

  • ہندوستان: دلہن بنی ڈاکٹر شیریں اپنی شادی کی رسومات بُھلا کر مدد کو دوڑ پڑیں اور مثالی کام کردیا+ویڈیو

  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS