-
عراقی شخصیتوں پر پابندی عائد کرنے کا امریکی اقدام قابل مذمت ہے، عراقی وزیراعظم
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کی بعض شخصیات اور کچھ عراقی کمانڈروں کا نام امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی پابندیاں انسانیت کے خلاف کھلا جرم ہے، عباس موسوی
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی پابندیوں کو انسانیت کے خلاف کھلا جرم اور اقتصادی دہشتگردی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے خلاف غذائی اشیا اور ادویات پر پابندیاں عائد کرنے کا اعتراف کیا
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹امریکی صدر ٹرمپ نے مئی 2018 میں حداکثر دباؤ کی پالیسی کے دائرے میں ایٹمی معاہدے سے نکلنے کےبعد ایران کے خلاف غیرمعمولی پابندیاں عائد کردیں اور پھر بدستور نت نئی پابندیاں عائد کر رہا ہے-
-
امریکہ نے قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کی ہے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہ جو شدت کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے مخالف ہیں اور انہوں نے اس معاہدے کو امریکہ کے لئے ایک برا معاہدہ قرار دیا ہے ، آخرکار آٹھ مئی 2018 کو یکطرفہ طورپر واشنگن کے وعدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے سے نکل گئے-
-
ایران و ہندوستان کے مابین تجارتی تعاون سے متعلق سیمینار
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲ہندوستان میں ایرانی سفارتخانہ اور ہندوستانی یوکو بینک ( UCO Bank)کے درمیان تعاون کے ساتھ اس تجارتی سیمینار کا کلکتہ میں انعقاد کیا گیا.
-
امریکہ کو چین کا کرارا جواب
Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۴امریکاکی جانب سےچینی سفارتکاروں پرپابندی عائد کرنے کے بعد چین نے بھی امریکی سفارتکاروں پر جوابی پابندیاں عائد کردیں۔
-
وینزوئیلا کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹امریکہ نے وینزوئیلا کے خلاف اپنی معاندانہ پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے اس ملک پرنئی پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ اب ہمارا مسکن نہیں: ہواوے
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸امریکا کے ساتھ چین کے تجارتی تعلقات میں تناؤ پیدا ہونے اور واشنگٹن کے الزامات کے بعد چینی ٹیکنالوجیکل کمپنی ہواوے نے امریکا کو چھوڑ کر ریسرچ میں اب اپنا نیا مسکن تلاش کرلیا۔
-
امریکہ ایک قاتل اور دہشتگرد ملک ہے : صدر حسن روحانی
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ ایک قاتل اور دہشتگرد ملک ہے۔
-
ایران نے کی انسانی ذمہ داریوں میں یورپ کی کوتاہی پر نکتہ چینی
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تین یورپی ممالک اور یورپی یونین کو دھمیکوں اور وعدوں کے بجائے اپنی انسانی ذمہ داریوں کو نبھانا چاہئیے۔