-
امریکی پابندیوں سے ایرانی وزیر خارجہ اور سپاه پوری دنیا میں محبوب
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
جواد ظریف پر امریکی پابندیاں عالمی حقوق کے چارٹر کی خلاف ورزی
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ محمدجواد ظریف پر امریکی پابندیاں عالمی حقوق اور اس تنظیم کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہے.
-
جواد ظریف پر امریکی پابندی وہائٹ ہاوس کی شکست کی علامت: جنرل سلیمانی
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ محمد جواد ظریف پر پابندیاں عائد کرنے کا اقدام شکست خوردہ اور جنونیت پر مبنی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کو دنیا بھر میں رسوا کردیا ہے، میڈیا بینجامن
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲امریکی خواتین کی تنظیم کوڈ پنک کی بانی نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنی روشن خیالی کے ذریعے امریکہ کو دنیا بھر میں رسوا کردیا ہے۔
-
ایران کی موثر سفارتکاری پر پابندیوں کا کوئی اثر نہیں ہوگا ، شمخانی
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران کی موثر اور فعال سفارتکاری پر پابندیوں کا کوئی اثر نہیں ہوگا اور امریکا اوراس کے اتحادی ایران کی صدائے حقانیت دنیا والوں تک پہنچنے سے نہیں روک سکیں گے۔
-
امریکا کی نئی پابندیوں پر روس کا ردعمل
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۲روس نے ماسکو کے خلاف امریکی پابندیوں کے دوسرے پیکج کو اشتعال انگیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے واضح ہوگیا ہے کہ امریکا ماسکو کو اپنی داخلہ اور خارجہ پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے کے مجبور نہیں کرسکا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی وزیر خارجہ پر امریکی پابندی کی مخالفت
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
واشنگٹن کے اقدام پر امریکیوں کا ردعمل
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا تیسرا مرحلہ ناگزیر ہے، ظریف
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے تیسرے مرحلے پر عملدرآمد ناگزیر ہوگیا ہے۔