-
روس کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں اقتصادی دہشت گردی ہے: ایران
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کے خلاف امریکہ کی نئی اقتصادی پابندیوں کو اقتصادی دہشت گردی قراردیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مجھے فخر ہے کہ ایرانی عوام کی خاطر پابندیاں عائد ہوئیں: جواد ظریف
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹ایران کے وزیرخارجہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی عوام بے مثال ہیں کہا کہ مجھے فخر ہے امریکہ نے مجھ پر ایرانی عوام اور ان کے حقوق کے دفاع کی خاطر پابندیاں عائد کیں۔
-
ٹرمپ نے عالمی سیاست کو بچوں کا کھیل سمجھ لیا ہے، ولایتی
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۲عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجرانہ ذہنیت رکھنے والے امریکی صدرنے عالمی سیاست اور خارجہ پالیسی کو بچوں کا کھیل سمجھ لیا ہے۔
-
امریکیوں کی ہرزه سرائی کا جواب
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی عوام نے امریکی دباؤ مسترد کردیا: حسن روحانی
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰ایران کے صدر نے کہا کہ وہ بدستور ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا دعوی کرتے ہیں اور پھر اپنی بے بسی کی خاطر ایرانی وزیر خارجہ پر پابندیاں لگاتے ہیں۔
-
چین نے جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندی کی مخالفت کی
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴یورپی یونین کے بعد چین نے بھی کی جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندی کی مخالفت کی ہے۔
-
ایرانی مضبوط سفارت کاری کے سامنے امریکہ کی بےبسی
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰ٹرمپ حکومت نے اب ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف پر بھی پابندی لگا دی ہے۔
-
ایرانی قوم کی استقامت کے سامنے امریکیوں کی بے بسی
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے دشمن گذشتہ سال ایران کی خود مختاری کے ختم ہو جانے کا دعوی کر رہے تھے مگر آج وہ ایرانی قوم کے سامنے بے بس نظر آ رہے ہیں۔
-
امریکہ، ایرانی وزیر خارجہ کی منطق سے خوفزدہ
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کی منطق سے بڑا ڈر لگتا ہے۔
-
پابندیاں بے اثر ہیں، امریکہ کے اقدام پر جواد ظریف کا رد عمل
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے جانب سے ان پر پابندی لگانے کے رد عمل میں کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ امریکی حکام مجھے اپنی منصوبہ بندیوں اور مقاصد تک پہنچنے کے لئے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔