-
ماہر ایرانی نوجوانوں نے پیجو تین سو ایک کار کی پروڈکش شروع کر دی
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵ایرانی ماہر نوجوانوں نے فرانس کی کار کمپنی پیجو کی وعدہ خلافیوں کا جواب دیتے ہوئے اب ایرانی کار پیجو تین سو ایک کی خود ہی تجرباتی طور پر پروڈکشن شروع کر دی ہے۔
-
اسرائیل مکڑی کے جال سے بھی کمزور:سید حسن نصر اللہ
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ آج اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل خوفزدہ ہےاور اسلامی مزاحمت ہر دور کی نسبت زیادہ طاقتور بن گئی ہے ۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں غیرقانونی اورغیراہم: روس
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸روس نے کہا ہے کہ ہم امریکی پابندیوں کے پابند نہیں ہیں۔
-
ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی وجہ ترقی و پیشرفت کو روکنا ہے: سپاہ پاسداران
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی اصلی وجہ فوجی ہتھیار نہیں بلکہ سائنسی ترقی و پیشرفت کو روکنا ہے.
-
امریکہ کی ایران پر پابندیوں کی ایک اور دھمکی
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے ایران کے تازہ اعلان کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے تہران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ دوسری جانب امریکی سینیٹروں اور سیاسی ماہرین نے ایران کے اس اقدام کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے ان کی پالیسیوں کو احمقانہ قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کو قطر کی دھمکی
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶امیر قطر کے بھائی نے قطر کا محاصرہ کرنے والے 4 عرب ممالک کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہر چند کہ ہم جنگ کے خلاف ہیں تاہم ہم قطر کا محاصرہ کرنے والے ممالک کے خلاف ضرورت پڑنے پر جنگ کے لئے آمادہ ہیں
-
یورپی یونین اپنے وعدوں پر عمل کرے: صدر حسن روحانی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ یورپی ممالک کو عالمی معاہدوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل در آمد کرنا چاہئیے۔
-
ایران اپنی ضرورت کے مطابق یورینیم افزودہ کرے گا : ولایتی
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیرنے ایران کی جانب سے 300 کلو گرام سے زائد یورینیم کی افزودگی پر کہا کہ ایران یورینیم کی افزودگی اس سطح تک کرے گا جس حد تک اسے پرامن مقاصد کے لئے ضرورت ہو۔
-
جامع ایٹمی معاہدہ کو باقی رکھا جائے، روس
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶روس نے جو گروپ چار جمع ایک کا اہم رکن ہے، جامع ایٹمی معاہدہ کو باقی رکھے جانے پر زور دیا ہے۔
-
ٹرمپ کو کیا ہو گیا
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، اقتدار سنبھالتے ہی ملکی معاشی پالیسیوں کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے نہایت متنازع فیصلے کر رہے ہیں۔